SHAN TV

SHAN TV

Share

Photos from SHAN TV's post 30/11/2019

ملتان: اے این ایف کی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی

ملتان: دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو 400 گرام ہیروئن برآمد: اے این ایف

ملتان: مسافروں میں خوشاب کا شیرزمان، بھکر کی اقبال بانو اور میانوالی کی اختر پروین شامل ہیں: اے این ایف

ملتان: تینوں مسافر نجی ائیرلائن کی پرواز پی اے 870 کے ذریعے ملتان سے جدہ جارہے تھے: اے این ایف

ملتان:ہیروئن کو مسافروں کے بیگز کے مختلف حصوں میں چھپایا گیا تھا: اے این ایف

ملتان: ملزم مزید تفتیش کے لیے سرکل آفس منتقل کردیا: اے این ایف حکام

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Cantt
Multan
60000