MuxTech
01/07/2026
فیول بچائیں، ہر سفر کو منافع بخش بنائیں۔
مکس ٹیک جی پی ایس ٹریکنگ کے ذریعے ہر سفر میں ہونے والے فیول کے استعمال پر نظر رکھیں، غیر ضروری اخراجات کم کریں اور اپنے فلیٹ کی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔
25/06/2026
10th Muharram!
A tribute to the martyrs of Karbala who stood for truth, justice, and faith against all odds, with unmatched courage and sacrifice.
24/06/2026
بغیر ہیلمٹ نکلے تو جرمانے کے لیے تیار رہیں!
شہریوں کی جانوں کے تحفظ اور ٹریفک حادثات میں سر پر لگنے والی خطرناک چوٹوں کو کم کرنے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت بغیر ہیلمٹ سواروں کو شہر کی اہم شاہراہوں، جن میں کینال روڈ، فیروزپور روڈ، جیل روڈ، مال روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ شامل ہیں، پر داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
حکام کے مطابق اس مہم کا مقصد صرف جرمانے کرنا نہیں بلکہ شہریوں میں محفوظ سفر کا شعور پیدا کرنا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ کا استعمال جان بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اسی لیے قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ خصوصی چیکنگ بھی جاری ہے۔
ہیلمٹ پہنیں، قانون کی پابندی کریں اور اپنی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
23/06/2026
صرف ایک کلک، اور گاڑی کا انجن بند!
اپنی گاڑی کی سیکیورٹی کو ایک نئی سطح پر لے جائیں۔ موبائل ایپ میں صرف ایک کلک کے ذریعے گاڑی کا انجن ریموٹلی بند کریں اور کسی بھی مشکوک صورتحال میں فوری کارروائی کریں۔
جدید GPS ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ نہ صرف گاڑی کی لوکیشن معلوم کریں بلکہ اسے کہیں سے بھی کنٹرول بھی کریں۔ چاہے گاڑی آپ کے قریب ہو یا دور، آپ ہر وقت اس پر نظر رکھ سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر فوراً انجن بند کر سکتے ہیں۔
زیادہ تحفظ، بہتر نگرانی اور مکمل کنٹرول — سب کچھ آپ کے ہاتھ میں۔
20/06/2026
الحمدللہ! ایک اور کامیاب ریکوری
کراچی کے علاقے امام بارگاہ، گلشنِ بینظیر ٹاؤن شپ اسکیم سے چھینی گئی Honda CG-125 موٹر سائیکل کو Muxtech Private Limited کی جدید GPS ٹریکنگ ٹیکنالوجی اور فوری رسپانس کی بدولت ماسٹر گوٹھ، نیشنل ہائی وے، ملیر کینٹ سے کامیابی کے ساتھ برآمد کر لیا گیا۔
جدید GPS ٹریکنگ سسٹم آپ کی گاڑی کی ہر وقت نگرانی کرتا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری لوکیشن ٹریسنگ اور ریکوری کو ممکن بناتا ہے۔
اپنی موٹر سائیکل کو محفوظ رکھیں، Muxtech Vehicle Tracker آج ہی انسٹال کروائیں۔
20/06/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی، جانیں نئی قیمتیں!
حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تازہ اعلان کے مطابق پیٹرول (Premier Euro 5) کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 299.50 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کی گئی ہے جس سے ٹرانسپورٹ اور روزمرہ سفر کرنے والے افراد کو کچھ ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنا اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، سفر اب ہوگا کچھ سستا!
16/06/2026
ڈرائیور کہاں گیا؟ اب ہر موڑ اور ہر اسٹاپ کی مکمل نگرانی کریں!
لمبے سفر ہوں، روزانہ کی ڈرائیونگ یا کاروباری گاڑیوں کی نگرانی، صرف منزل تک پہنچنا کافی نہیں بلکہ ہر لمحے گاڑی کی لوکیشن، رفتار اور روٹ پر نظر رکھنا بھی ضروری ہے۔ GPS ٹریکنگ کی مدد سے آپ اپنی گاڑی کی Live Location، Travel History، Route Monitoring اور Driving Activity کو کسی بھی وقت اپنے موبائل سے دیکھ سکتے ہیں۔
اسمارٹ ٹریکنگ نہ صرف سفر کو زیادہ محفوظ بناتی ہے بلکہ غیر ضروری راستوں، وقت کے ضیاع اور گاڑی کے غلط استعمال سے بھی بچاتی ہے۔ اب ہر سفر پر مکمل کنٹرول رکھیں اور اپنی گاڑی کی ہر حرکت سے باخبر رہیں۔
15/06/2026
صرف 3 گھنٹوں میں موٹر سائیکل برآمد!
نواب شاہ میں APL-150 Honda موٹر سائیکل کو سنگھڑ روڈ پر یوسف ہائیڈرولک کے قریب چھین لیا گیا تھا،
لیکن Muxtech Private Limited کی جدید ٹریکنگ ٹیکنالوجی اور بروقت کارروائی کی بدولت یہ موٹر سائیکل صرف 3 گھنٹوں کے اندر SSGC ریجنل اسٹورنواب شاہ کے قریب سے کامیابی کے ساتھ برآمد کر لی گئی۔
ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ درست نگرانی اور فوری رسپانس گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
13/06/2026
صرف 40 منٹ میں چوری شدہ موٹر سائیکل ریکور!
بھکر میں موٹر سائیکل Khhichchiwala Karor-Bhakkar Road سے چوری ہوئی، لیکن Mux Tech کی مسلسل نگرانی اور فوری کارروائی کے ذریعے صرف 40 منٹ کے اندر اسے دادو والا، بھکر۔
پنجگرین روڈ، پنجگرین مین شہر کے قریب سے کامیابی کے ساتھ بازیاب کر لیا گیا۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ جدید GPS ٹیکنالوجی اور Muxtech کا تیز رسپانس گاڑیوں کی حفاظت میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے۔
13/06/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، جانیں نئی قیمتیں!
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 373.78 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد 378.78 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، جس سے گاڑی مالکان، ٹرانسپورٹرز اور روزانہ سفر کرنے والے افراد کو کچھ ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000