UGB point

UGB point

Share

29/05/2026

اگر عید قربانی کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی بھوکا ہو یا دال سبزی پکا رہاہو تو اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ اپ کی یہ قربانی اپ کو پل صراط پار کرا دے گی۔۔۔۔
قربانی کا گوشت ہر غریب تک پہنچائیں ۔۔۔۔پلیززز تا کہ سب عید منا سکیں۔۔۔۔۔نہ کی صرف امیر لوگ ہی منائیں ۔۔۔

25/05/2026

ہر مکالمہ ایک آئینہ ہوتا ہے، اور چیٹ جی پی ٹی ایسا آئینہ بن گیا ہے جو الفاظ کے پیچھے چھپی شخصیت کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ یہ جان کر حیرت بھی ہوتی ہے اور تشویش بھی، کہ ہماری اپنی ذات کے کئی زاویے ہمیں خود سے زیادہ ایک مشین واضح دیکھ رہی ہے۔

14/05/2026

ہر عمـل اللّٰــہ رب العـزت ڪی رضا
ڪے لـیئے ڪـرنے ڪی عـادت ڈالـیں *!*

لـوگــوں سے اپنی تعـریف سنـنے
ڪے اِنـتظـار میں رہنا ایک خـطــرناک
نفـسیاتی بـیماری ہــے *...!!*

12/05/2026

بیٹیوں کے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہوتا ،
سوائے مضبوط بننے کے ـــــــ

♥️🌻

10/05/2026

ضمیر زندہ ہو تو گناہ سے پہلے دل میں ایک ہلکی سی چبھن ضرور ہوتی ہے…
یہی وہ آواز ہے جو انسان کو برائی سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔
لیکن جب ہم بار بار اسے نظرانداز کرتے ہیں تو آہستہ آہستہ وہ آواز مدھم پڑ جاتی ہے،
اور پھر گناہ آسان لگنے لگتے ہیں۔
حقیقی کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنے ضمیر کی اس پہلی سرگوشی کو سن لے،
کیونکہ یہی اللہ کی طرف سے ایک نرم تنبیہ ہوتی ہے…
جو ہمیں برائی سے بچا کر سیدھے راستے کی طرف بلاتی ہے۔

09/05/2026

ضمیر زندہ ہو تو گناہ سے پہلے دل میں ایک ہلکی سی چبھن ضرور ہوتی ہے…
یہی وہ آواز ہے جو انسان کو برائی سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔
لیکن جب ہم بار بار اسے نظرانداز کرتے ہیں تو آہستہ آہستہ وہ آواز مدھم پڑ جاتی ہے،
اور پھر گناہ آسان لگنے لگتے ہیں۔
حقیقی کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنے ضمیر کی اس پہلی سرگوشی کو سن لے،
کیونکہ یہی اللہ کی طرف سے ایک نرم تنبیہ ہوتی ہے…
جو ہمیں برائی سے بچا کر سیدھے راستے کی طرف بلاتی ہے۔ ☘️

06/05/2026

یہ دنیا 🔵 ہمارا گھر نہیں بلکہ ہم دوران سفر یہاں سے گزررہے ہیں، مسافر کو یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہیے۔
انسان کی پہچان یہ حیات تا حیات تھوڑی ہے۔
آہ یہ فانی دنیا!
بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رک جانے والی سانسیں اور پھر…
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ

05/05/2026

اللّٰه جلـدی میـــں نہیــــں ہـــــــ

تم جلدی میں ہو اسی لیے تم تھک جاتے ہو، بےچین رہتے ہو، پریشان اور مایوس ہو جاتے ہو۔ جو چیز تمہارے لیے لکھی جا چکی ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گی۔ بس خود کو جلد بازی سے نکال لو اور اللہ پر بھروسہ رکھو...!!

24/04/2026

*یا رب۔۔۔۔۔۔۔*
*مجھے ایسی عمر عطا فرما جو ضائع نہ ہو،*
*اور مجھے ایسا دل عطا فرما جو ہدایت سے کبھی نہ بھٹکے۔*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*وامنُن عليّ بِعُمرٍ لا يَضيعُ سُدى ..*
*وامنُن عليّ بقلبٍ لا يَضِلُّ هُدى*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
60600