Static Agency

Static Agency

Share

29/12/2025
25/11/2025
15/10/2025

📢 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦
Mux Trade, Test & Training Center لایا ایک بہترین موقع — Panda Contract (Hyper Panda Saudi Arabia) کے لیے!

📍 پوزیشن: Packer / Worker
💰 تنخواہ: 1500 + 200 ریال
⏰ ڈیوٹی ٹائم: 11 گھنٹے
🏠 سہولتیں: رہائش، اقامہ، اور دیگر کمپنی سہولتیں

ابھی اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو سنواریں Mux Trade, Test & Training Center کے ساتھ! 🌍✈️

📞 رابطہ کریں:
0300-0702643 / 0334-4833500
📍 Shamsa Abad Colony, Opposite Eid Gah #9, Multan

Contact Us For More Information.
Join our WhatsApp Group & Channels by following links
WHATSAPP CHANNEL
https://whatsapp.com/channel/0029VbADKKbAe5VnNLFona2X
Facebook:
https://www.facebook.com/share/1LMnNrMQyC/
Tiktok
https://www.tiktok.com/.tradetest.tra...
Youtube
https://youtube.com/...
Send your CVs by following mail
[email protected]
Contact details
+92 300 0702643.

13/09/2025
15/07/2025

زندگی غیر یقینی صورتحال سے بھری پڑی ہے۔
ہم نہیں جانتے کل کس کا سورج طلوع ہوگا اور کس کا غروب..
لیکن جو چیز ہم طے کر سکتے ہیں، وہ ہے اپنے پیاروں کا مستقبل محفوظ بنانا۔

جب ایک کمانے والا دنیا سے چلا جاتا ہے تو:
ایک باپ کا سایہ اٹھ جاتا ہے،
ایک خاندان بکھر جاتا ہے،
آمدن کا ذریعہ ختم ہو جاتا ہے...
ایسے میں اگر لائف انشورنس ہو — تو یہی پیار کا سب سے بڑا ثبوت، سب سے مضبوط سہارا بن جاتی ہے۔

اس کی اہمیت صرف ایک یتیم یا بیوہ سے پوچھیں...
یہ صرف پیسہ نہیں — عزت نفس، تعلیم، مالی تحفظ اور وقار کا محافظ بنتی ہے۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔
بلال سلطان سیلز منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون
0309 7139061

13/06/2025

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواب کو حقیقت میں بدلنا اور معاشرے کو مظبوط بنیاد فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا چائلڈ ایجوکیشن اینڈ میرج پلان بچوں کے مستقبل کے بارے میں والدین کی خواہشات کو عملی شکل دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تفصیلات کے لئے رابطہ کریں.۔تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں

بلال سلطان سیلز منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون ۔
0309 7139061


Sultan Group Bilal Sultan Sultan Bilal sultan Academic and Training center Express News Sultan Group Dunya Entertainment Uk,USA (Pakistani)Muslims USA 🇺🇲🇺🇲 USA (LOVERS) UNITED STATES OF AMERICA USA Love New York Love America USA Friendship USA Canada Girls🇱🇷

14/05/2025
13/04/2025

انشورنس پالیسی کا کردار کسی بھی خاندان کے ڈھانچہ میں ایک ستون سا ہے کمانے والا ستون اگر گر جائے تو بیمہ پالیسی کا ستون ایک بیم کا کردار ادا کرتا ہے اور خاندانی ڈھانچہ کے معاشی ستون کے طور پر کام کرتا ہے
اپنے اہل خانہ کے معاشی تحفظ کے لیے صرف اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی کا انتخاب کریں

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔
بلال سلطان سیلز منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ملتان زون

0309 7139061

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chungi No. 9
Multan
60000