Online Learning Hub
28/03/2024
شاپفائی کیا ہے؟
یہ ایک کینیڈین ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ہے۔
جو آپ کو ڈراپ شپنگ کا بہترین بزنس ماڈل دیتی ہے ۔۔۔
اب آپ کو سوچنا چاہیے کہ ڈراپ شپنگ کیا ہے ۔۔۔۔
ڈراپ شپنگ جدید دور میں کاروبار کی ایک قسم ہے جس میں بیچنے والا کسٹمر کے آرڈرز وصول کرتا ہے لیکن فروخت کی جانے والی اشیاء کو اسٹاک میں نہیں رکھتا ہے۔۔۔
بلکہ سامان کہیں اور پڑا ہے ۔
ای کامرس سٹور چلانے والا بندہ آرڈر لیتا ہے اور سپلائر کو بھیج دیتا ہے ۔اور اپنا طے شدہ کمیشن ہر آرڈر میں سے وصول کر لیتا ہے ۔
یہ بزنس ماڈل اس وقت مقبول ہے اور منافع بخش بھی ہے ۔۔۔
شاپفائی پر اپنا سٹور بنا کر آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
نہ سامان خریدنے جانے کا جھنجھٹ
نہ دکان کا کرایہ نہ بجلی کا بل
آپ پڑھے لکھے ہیں تو جدید دکانداری کے تقاضوں کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں ۔
آن لائن سٹور کے ماہانہ کچھ لگے بندھے اخراجات ہوتے ہیں
جو آپ باآسانی ادا کرسکتے ہیں۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ آپ کو ایک دکان اور سامان تیار مل رہا ہے ۔ڈسپلے کرنا آپ کا کام ہے ۔اور آرڈر لینا۔۔۔
پیمنٹ کا طریقہ کار اور شپمنٹ کی ذمہ داری بھی آپ کا درد سر نہیں ہے ۔آپ اپنے سٹور کی دیکھ بھال کریں ۔اپنے گاہکوں کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق اشیاء اس میں شامل کرتے رہیں ۔
سارا کام کمپوٹر پر بیٹھ کر کرنا ہے ۔
گھر بیٹھے آن لائن دکان چلانا چاہتے ہیں جس میں سامان خریدنے یا آرڈر ڈیلیوری کا جھنجھٹ بھی نہ ہو تو شاپفائی آپ کے لیے سب سے زبردست چوائس ہے ۔۔۔
آج ہی ہمارے شاپفائی کورس میں شرکت کریں ۔اور اپنے لیے بہترین آن لائن کمائی کا راستہ ہموار کریں۔
رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے کمنٹ میں "Shopify" لکھیں ۔
نوٹ: ڈراپ شپنگ بزنس ماڈل میں سب سے بہترین آپشن شاپفائی ہے ۔یوزر فرینڈلی انٹرفیس زبردست سٹور تھیمز اور بہترین ٹولز۔۔۔
07/08/2023
We are always hearing and seeing stories about online earning. Do you know how to start making money immediately? If the answer is no, you obviously want to discover the best methods for starting your career.
You have to learn the basics, so we offer a number of short courses for you! Pick the course of your choice and register right now!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
66000