Anaya Patel

Anaya Patel

Share

02/03/2026

28/02/2026

بابر کو آج کے میچ میں نا کھلانے پر بابر غصے میں آ گئے

27/02/2026

نہ قدرت کے نظام نے ہمیں چھوڑا ہے اور نہ ھمارا پاس ایسی پرفارمنس کہ ڈائریکٹ کوالیفائی کریں قدرت جے نظام میں ہمیں انگلینڈ کی مدد درکار تھی جو اس نے کر دی ہے اور اب پاکستان کی باری ہے مگر بڑی جیت درکار ھوگی جو 13.1 اوورز یا پھر 64 رنز کی ھو اور ایسی جیت کیلے ٹیم سے گند کو صاف کرنا ھوگا لمبر ون یعنی 24 پہ 25 مطلب 18 پہ والے 15 کی جگہ خواجہ نافع شاداب کی جگہ ابرار اور دو سپشل فاسٹ بالرز کو موقع ملنا چاہیے جب آپ کے پاس کھونے کو کچھ بچا ہی نہیں ھو تو پھر پہلی ہی بال سے اٹیک کریں کیونکہ آپ تو پہلے ہی باہر ھوچکے تھے مگر قدرت کا نظام بار بار کہہ رہا ہے کہ تھوڑی سی شرم کرلو کہاں کہاں سے بچا کے تجھے سمئ فائنل میں پہنچ رہا ھوں
تو بھی ہمت کرلے بہرحال نیوزی لینڈ والوں کی آج کی رات کی نیند اڑ گی باقی قدرت کا نظام پہ بھروسہ ہے ان پہ نہیں

24/02/2026

Agr buttler form main aa jye to heran mat hona☠️

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan
66000