Mujahid Riaz

Mujahid Riaz

Share

22/04/2026

پشاور سےسینئر صحافی یاسر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ " عمران خان سے رواں ہفتے دوسری اہم اور فیصلہ کن ملاقات متوقع ، آفر پر حتمی جواب لیا جائے گا بشری بی بی سے عمران خان نے مشاورت بھی کر رکھی ہے , بنی گالا منتقلی سے علاج اور معاہدے کو دیکھتے ہوئے کیسوں پر نظر ثانی کی جائے گی" اس سے قبل صحافی راجہ عاطف ذوالفقار نے بھی دعویٰ کیا تھاکہ قوم کا دھیان مذاکرات کی طرف دیکھ کر عمران نیازی نے چپکے سے معہ اہل و عیال ڈیل فرما لی ہے، ڈیل میں اہلیہ، بہنیں سبھی شامل ہیں، عملدرآمد بھی شروع ہو گیا ہے، کہتے ہیں کہ ان کی تابعداری اور فرمانبرداری کے مدنظر ڈیل کے مراحل طے ہوں گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ڈیل سے متعلق کسی قسم کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chak No205wb Dokota Tehsil Malisi District Vehari
Multan
61180