Moheera Riaz Digital Marketing Executive

Moheera Riaz Digital Marketing Executive

Share

23/04/2021

Ematox 1.9%EC
Composition: Emamectin benzoate
Crop: cotton, maize, to***co and vegetables
Recommendations: american worm, armyowrm and all types of chewing pest.
Dose/Acre: 200ml
Type: insecticide seed treatment
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں 03092225880
یا ویب سائٹ وزٹ کریں
www.topsunbazar.com

23/01/2021

Caprino 25%SC
Composition: Pyraclostrobin
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں 03408884973
یا ویب سائٹ وزٹ کریں
www.topsunbazar.com

**t

Photos from Moheera Riaz Digital Marketing Executive's post 09/01/2021

*زنک اور سلفر کی اہمیت*

1- جتنی ہماری فصل میں فاسفورس کی اہمیت سمجھی جاتی ہے اتنی ہی اہمیت پودوں میں سلفر کو ہے جو ہم نہیں ڈالتے۔

۲۔کسی بھی ملک کا ایک آئین ہوتا ہے جس پر ملک چلتا ہے ورنہ آئین کے بغیر ملک چلانا مشکل ہو جائے۔
اسی طرح پودوں کے اندر بہت سے امائینو ایسڈز بن رہے ہوتے ہیں جو پروٹین کی پروڈکشن کا بنیادی حصہ سمجھے جاتے ہیں سلفر ایک آئین ہے جو نہیں ہوگا یا اس کی کمی ہو گی تو پودوں میں پروٹین کی پروڈکشن کم ہو گی اور پیداوار بڑھ نہیں پائے گی۔

۳۔ہمارے پودوں کے اندر جب دو طرح کی سرگرمیاں ہو رہی ہوتی ہیں جن میں اینزائمز اور ویٹامنز کی سرگرمیاں ہیں جن کے بہتر ہونے سے پودے زیادہ خوراک تیار کر پاتے ہیں سلفر ان سرگرمیوں کو بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔

۴۔ہمارے پودے کے پتوں میں کلوروفل(جو پتوں میں سبز مادہ )ہوتا ہے اس کی تیاری کرتا ہے جس سے پودے زیادہ خوراک تیار کرتے ہیں۔

۵۔کچھ تیل دار اجناس جیسے مکئی،سرسوں، وغیرہ جو بھی فصلات ہیں ان کے اندر اگر سلفر کی کمی ہو تو تیل کم بنتا ہے اور گندم کی فصل یا باقی کوئی بھی کھانے کی فصل ہے اس کی کمی کی وجہ سے اس سے حاصل ہونے والی اجناس سلفر کی کمی کا شکار ہوتی ہیں اور اجناس کی کوالٹی بھی بہت کم ہوتی ہے۔

۶۔جو ہم نائٹروجن فصل کو ڈالتے ہیں اس کے پودوں میں مستحکم یعنی زیادہ دیر تک فائدہ دینے کی صلاحیت میں سلفر مدد دیتا ہے۔

۷۔پھلی دار فصلات میں پودے کی جڑوں میں چھوٹی چھوٹی گانٹھیں بنتی ہیں جن سے پودے کی گروتھ اچھی ہوتی ہے اس کیلے سلفر کی ضرورت ہوتی ہے۔

۔وہ زمینیں جہاں آرگینک میٹر کم ہو اور وہاں سال ہا سال فصلیں بھی لگائی اور کاٹی جارہی ہوں ایسی زمینوں میں سلفر کی کمی ہوتی ہے۔

03/11/2020

مارچ 60 فیصد ڈبلیو پی
(Myclobutanil+Mancozeb)
پھپھوندی کش زھر
آ لو، کھیرا، کریلے اور کدو کی فصل پر پاؤڈری ملڈیو، ڈاؤنی ملڈیو، اگیتاجھلساواورپچھیتاجھلساو کا نہایت موثر حل
1کلو گرام کے جمبو پیک میں دستیاب ہے
آ رڈر کر نے کے لیے رابطہ کریں
03092225880

21/10/2020

For order..
Contact at 03092225880

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Plot No. 25-A, 5 & 6, Phase-1 Industrial Estate
Multan