Ak Perfume Multan
05/12/2025
Winter Mega Sale
سردیوں کے ٹاپ 8 لاسٹگ لاسٹگ عطرز
24 گھنٹے سے زیادہ لاسٹگ والے
اب آفر میں خریدیں آدھی قیمت پر
23/10/2025
عطرِ قصہ میں کچھ تو خاص ہے کہ الحمدللہ جب سے اسے شاپ کی زینت بنایا ہے باذوق احباب اسکے دیوانے بنتے جا رہے ہیں ۔🤔
قصہ کے طلبگاروں کے قصہ سے محبت کے چند قصے :
ایک مرتبہ ایک بھائ چیک کرنے کے لئے لگوا کر گئے تو اس شاہکار کو حاصل کرنے کے لئے اگلے دن تشریف لے آئے اور کہنے لگے کہ آپ نے جو خوشبو لگائ تھی وہ بہت پسند آئ اور کافی Compliments بھی ملے لہذا اسکا پرفیوم تیار کر دیں ۔😍
ابھی انکے لئے پرفیوم تیار ہوا ہی تھا کہ ایک اور بھائ آئے اور کہنے لگے کہ جو خوشبو اسوقت آپکی شاپ سے آرہی یہ مجھے لگا دیں تو میں نے انکو قصہ لگا دی ۔😉
دو دن بعد اس کا ایک دوست تشریف لے آیا کہ میرا دوست آپ سے ابھی جو پرفیوم لے کر گیا ہے وہ مجھے بھی دیں ۔وہ بھی عطر کی صورت میں قصہ لے گئے ۔😊
08/10/2025
Romantic Musk
میٹر دور تک اسکی خوشبو جائے 8
اگر آپ ایسی خوشبو کی تلاش میں ہیں جسے ایک بار لگائیں اور 30 گھنٹے تک اسکی خوشبو آتی رہے
تو یہ خوشبو ضرور استعمال کریں
جہاں سے بھی گزریں ہرکوئی آپ کی خوشبو کی تعریف کرنے پر ہوجائے مجبور
اب رعایتی پیکیج 15 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
پارسل کھول کر پہلے چیک کریں پھر پیمنٹ دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
06008
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |