AgroHub
02/07/2024
تل اور کپاس کے وہ تمام کاشتکار جو سفید مکھی، تھرپس اور باقی کیڑوں سے پریشان ہیں !اور جن کو Big_Hit # کے فوائد کا اندازہ نہیں ہے طاقتور کیڑے مار دوا جو تل اور کپاس پر حملہ کرنے والے کیڑوں کی 13 اقسام میں سے تقریباً 10 کو مار دیتی ہے۔
.
پری مون سون بارشوں کا سلسلہ آج اپنے اختتام کو پہنچ سکتا ہے اس سلسلے کے زیر اثر سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں اور بالائی پنجاب اور جنوب مشرقی پنجاب جس میں چولستان کے علاقوں میں بھی بارشیں ہوئی جب کہ جنوبی اور وسطی پنجاب کے علاقوں میں بارشیں نہیں ہوائیں۔
اس وقت جنوب مشرقی اور شمال مشرقی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔
گزشتہ کئی روز سے پنجاب کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کی لہر جاری ہے کل سے جنوبی اور وسطی پنجاب کے علاقوں میں حبس کی شدت میں کمی کا امکان ہے آج دیر رات یا کل صبح سے جنوبی پنجاب کے علاقوں میں ہوائیں چلنے کا امکان ہے سوموار سے ہوائیں مزید تیز ہو جائیں گی اور حبس کی شدت میں کمی ہوگی۔
3 جولائی سے #مونسون بارشوں کا #پہلا سلسلہ پنجاب کے راستے ملک میں داخل جس کے نتیجے میں 3 سے 8 جولائی کے دوران پنجاب خیبر پختونخواہ کشمیر شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات ہیں۔
بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔
27/06/2024
جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فیر پال نی مائیں
*کماد کی کاشت/ سفارشات و ہدایت 2000 سے 2500من فی ایکڑ پیداوار کے لیے*
ہر پانی کے ساتھ 1.5 ایکڑ میں 1 بوری سرسبز نیٹروفاس+ 1 کلو DF سلفر لازمی استعمال کریں۔
اس وقت سب سے بیسٹ اپشن ہے کہ اپ سرسبز نیٹروفاس استعمال کریں جس سے اپ کو فاسفورس اور نیٹریٹ نیٹروجن1:1 برابر تعداد میں دونوں خوراکیں مل جاتی ہے
اگر اپ فی ایکڑ 6 بیگ سرسبز نیٹروفاس+ 6 کلو DF سلفر استعمال کریں قسطوں میں 10 سے 12 پانیوں پر فی ایکڑ اپ بمپر 50% تک اضافی پیداور حاصل کرسکتے ہیں۔
کیونکہ 6 بیگ سرسبز نیٹروفاس کا مطلب ہے 3 بوری ڈی اے پی کھاد جتنا اضافی فاسفورس 60 کلو اور 5 بوری کین گوارا کھاد جتنا 66 کلو اضافی نیٹریت نیٹروجن بنتا ہے۔
® یوریا کھاد %70 تک پانی سے ملتے ہی ہوا میں اڑ جاتی ہے۔
® ستمبر کے مہینے میں 4 کلو نیلا تھوتھا فی ایکڑ فلڈنگ کریں لازمی گنے میں گیدڑ چوہے اور گنا کٹائی تک سرسبز و شاداب رہے گا۔
® یوریا سے ہر فصل گر جاتی ہے۔
® یوریا کے استعمل سے پیسٹ اٹیک اتا ہے کیوں اس سے پتوں میں رس ذیادہ ہو جاتا ہے۔
® یوریا سے فصل میں گنا کم اور جھاڑ ذیادہ ہوجاتا ہے۔
اس سال فی ایکڑ 6 بیگ سرسبز نیٹروفاس+ 6 کلو DF سلفر قسطوں میں استعمال کریں بمپر پیداوار حاصل کرنے کا راز اسی میں ہے کہ پیداوار انے کے بعد اپنے اخراجات بنائیں صرف اچھی پیداوار فاسفورس بنتی ہے نائٹروجن سے نہیں اپ اپنے اخراجات کو منافہ بخش کاشت میں تبدیل کر سکتے ہیں اور فی ایکڑ 800 سے 1000من اپنی پیداوار میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
*دی گئی ہدایت پر 100 فیصد عمل کریں اور پیداوار کا نتیجہ انشااللہ انتہائی شاندار ہوگا*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Multan
60800