Koh e Suleman PTI

Koh e Suleman PTI

Share

29/10/2025

خان صاحب کے آنے کی خوشی میں ہم نے یہ سوچا ہی نہیں تھا کہ آپ دوبارہ جیل میں جائیں گے، لیکن یہ موقع ہے کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں۔

29/10/2025

جب جنگلوں کا دور تھا تب بھی شہد آسانی سے نہیں ملتا تھا، مگر آج ہر بیکری، دودھ، اور کریانے کی دکان پر یہ ڈھیر لگا ہوا نظر آتا ہے
اس مثال کا مقصد یہ ہے کہ اج کل وہ پرانا زمانہ نہیں ہے سرداری نظام نہیں ہے اج کل نظام جو چل رہا ہے ہر کوئی جاگ چکا ہے ہر چھوٹا سا بچہ بھی ہو نا اس میں بھی شعور ا چکا ہے الحمدللہ اب وقت ہے جوانو جاگ جاؤ اور اپنے حق کے لیے لڑو

28/10/2025

میں جناب ڈاکٹر غازی صاحب اور جناب ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پندرہ تاریخ سے لے کر ستائیس تاریخ تک لگاتار روڈ پر کام کرواتے رہے ہیں اور انہوں نے دن رات اپنے گھر سے باہر رہ کے گزارے ہیں۔ میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور عوام کا بھی حق ہے کہ ان لوگوں کا شکریہ ادا کریں اور ان لوگوں کے ساتھ جو بندے وہاں تھے وہ سب لوگوں کی شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ ان لوگوں نے اپنا دن وہاں گزارے گھر سے دور گزارے ہیں، نہ میں نے تنخواہ دی ہے نہ کسی نے تنخواہ دی ہے، نہ ان لوگوں نے کسی سے کوئی معاوضہ لیا ہے۔ نہ ان لوگوں کو کوئی چیز کی ضرورت تھی۔ نا ان لوگوں کو کوئ چیز کی ضرورت ھے،الللہ کا شکر ہے کہ ان لوگوں کے پاس اپنا سب کچھ کافی ھے،ان لوگوں نے کار خیر اپنے اللہ کی خاطر اور اپنی عوام کی خاطر وہاں کام کرتے رہے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں کہ ڈاکٹر جاوید نے کیا کیا ہے، ڈاکٹر غازی صاحب نے کیا کیا ہے، اگر کوئ بندہ سوچنے والا ھو،تو ان لوگوں نے بڑے قربانیاں دی ھے،میں ھوتا یا کوئ اور ہوتا ایسے زمہ داری کے ساتھ کوئ بھی کام نا کرواتا نا ہوتا تھا مگر ہم نا سمجھوں کو کیا پتہ ہے،ی۔ ہمیں غلط سوچنے والوں کی لوگوں کی کمنٹس اور پوسٹس دیکھ کر شرم آنی چاہیے۔ وہ لوگ ادھر زن چاڑی ٹک پر یا روڈ کے اوپر سونا کیمپ لگانا اور کسی مہمان ائے ان لوگوں کی مہمان نوازی کرنا اور لوگوں کی انتظار کرنا لوگوں کی منتے کرنا اور ڈونیشن اکھٹا کرنا، یہ کوئی چھوٹی موٹی بات تو نہیں ہے۔ یہی روڈ بنانا اسان تو نہیں ہے، یہ ہمارے عوام کا کام تھوڑا ہے یا یہ ڈاکٹر جاوید اور ڈاکٹر غازی کا کام تھوڑا ہے کہ ان لوگوں نے کی ہے۔ کچھ تو یار شرم ہونی چاہئیے ہے کہ کچھ تو سوچے بندہ یار تنقید تو نہ کرے ان لوگوں نے اتنا بڑا کام کیا ہے اور اتنا بڑا محنت کی ہے اور اوپر سے ہم حوصلہ افزائی کی بجائے ان لوگوں کی تنقید کریں یار کچھ تو خیال کیا کریں افسوس ہوتا ہے اپ لوگوں کی کمنٹ اور پوسٹیں دیکھ کر بھائ بے ہد افسوس ہوتا ہے 🤦‍♂️💔👎💔🤦‍♂️👎💔🤦‍♂️👎💔🤦‍♂️👎💔
اس جیسے بھادروں کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے ھم تنقید کرتے ھیں
کیا چاھتے ھیں آپ ۔
جلنے والے جلتے رہو اگر کچھ شرم ھے توتھوڑا بھت خیال کیا کرو

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

بلوچستان, ����
Multan
بلوچستان ����