South Today
مذہبی جماعت کی حمایت میں تقریر کرنے پر سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج
16/10/2025
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے کی۔
عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ان کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
دوران سماعت جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کس ایف آئی آر میں نامزد ہیں؟
ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ہمیں تو خود نہیں پتہ، ہوسکتا ہے میں بھی ایف آئی آر میں نامزد ہوں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جائیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
9KM Bosan Road
Multan
65000