Muhammad Abdul Ahad Qadri
25/03/2025
محمد عبدالاحد جٹ ۔چوہدری رئیس انصاری کی ڈیرہ انصاری ہاوس میں محفل میلاد ختم قرآن مجید میں شرکت
اس موقع پر الحاج مختار علی انصاری، حاجی جاوید اختر انصاری سابق ایم پی اے و مشیر وزیر اعلی پنجاب، حاجی پرویز اختر انصاری، عباس انصاری، رمضان شاہ فیضی، میاں ہدایت انصاری، اشفاق یونس، غلام عباس انصاری، مکی انصاری، چوہدری قادر انصاری، اسلم خان، نعیم انصاری، رانا اعجاز، یونس قریشی، راو لیاقت، آصف پوما، جمیل انصاری و دیگر دوست احباب بھی موجود
18/03/2025
سردار محمد عبدالاحد جٹ ۔چوہدری رئیس انصاری صاحب کی احمد رضا بھائ کے گھر پر ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک آباد پیش کی ۔اللہ تعالیٰ قبول فرماۓ امین
Click here to claim your Sponsored Listing.