Ajyad
Follow our page for exclusive offers and custom order updates.
10/07/2026
الحمد اللہ 🙂اجیاد کا پہلا بین الاقوامی آرڈر
کل ہمارے چھوٹے بھائی بلال عمرے کی سعادت کے لیے روانہ ہوئے
ان کے ساتھ اجیاد کے چار پارسل بھی تھے...
یہ پارسل ان پاکستانی دوستوں کے لیے تھے
جو مکہ مکرمہ میں اپنی خدمات انجام سر انجام دے رہے ہیں
اور وہاں سے انہوں نے اجیاد پر اعتماد کرتے ہوئے آرڈر کیا۔
جب کوئی شخص ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھ کر بھی آپ کے برانڈ پر اعتماد کرے، تو یہ صرف ایک آرڈر نہیں ہوتا، بلکہ اس اعتماد کی گواہی ہوتی ہے جو آپ نے اپنی کوالٹی سے حاصل کی ہوتی ہے
ہمارے لیے خوشی کی بات یہ نہیں کہ اجیاد کی پروڈکٹ مکہ مکرمہ پہنچ رہی ہے، بلکہ اصل خوشی یہ ہے کہ پاکستان میں شروع ہونے والا یہ سفر آج سرزمینِ حجاز تک پہنچ چکا ہے۔
یہ اعتماد... یہ محبت... اور آپ سب کی دعائیں ہی اجیاد کی اصل طاقت ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک اجیاد کا تجربہ نہیں کیا، تو آج ہی اپنا آرڈر کریں اور خود محسوس کریں وہ معیار جس نے پاکستان سے لے کر مکہ مکرمہ تک لوگوں کا اعتماد حاصل کیا۔
آن لائن مارکیٹ کا سب سے بڑا مسئلہ
کسٹمر کس پر اعتماد کرے
اعتماد صرف الفاظ سے نہیں، تجربے سے بنتا ہے۔
اسی لیے اجیاد میں ہماری پہلی ترجیح صرف چپل بیچنا نہیں، بلکہ ایسا معیار دینا ہے جس پر آپ آنکھ بند کر کے اعتماد کر سکیں۔
اصل لیدر، مضبوط سول، آرام دہ فٹنگ، صاف سلائی اور پریمیم فنشنگ—ہر چیز اس لیے چیک کی جاتی ہے تاکہ جب آپ پارسل کھولیں تو آپ کو وہی پروڈکٹ ملے جو آپ نے اسکرین پر دیکھی تھی۔
Ajyad
پشاوری چپل نہیں، اعتماد کا Experience۔
اپنی پسندیدہ جوڑی ابھی آرڈر کریں اور فرق خود محسوس کریں۔
اجیاد کی پشاوری چپل چلے گی کتنا عرصہ
Pure Leather. Handmade Shoes.
Open Parcel Policy - Check your order at your doorstep!
Get FLAT 19% OFF on Ajyad’s premium handcrafted leather Peshawari Chappals!
Handmade Signature Mustard Peshawari Chappal
15/06/2026
Jabba customer khud bol de ke quality ne dil jeet liya... 🥹👟
Yeh sirf chappal nahi — yeh Peshawar ki pehchaan hai, haath se bani, dil se bani! ❤️🔥
Ajyad ki Handmade Pishawari Chappal — 100% pure premium or Soft Leather
har design original. Ek baar pehno, phir koi aur nahi! 💯
📩 Order ke liye DM karo ya link in bio pe jao!
Premium Handmade Peshawari Chappals jo 100% Pure Leather se tayar ki jati hain.
✓ 100% Pure Leather
✓ Handmade Craftsmanship
✓ Comfortable Fit
✓ Long-Term Durability
Agar aap style aur durability dono chahte hain, to AJYAD aap ke liye hai.
Order Now.
21/05/2026
صرف آج اور کل کے دن کے لئے آفر
اجیاد کا کوئی بھی آرٹیکل آرڈر کریں پورے پاکستان کے لئے ڈیلوری بالکل فری
جس نے بھی اجیاد کی چپل منگوائی یا دیکھی وہ تعریف کئے بنا نہیں رہ سکا
کیونکہ ہر ایک چپل کو نہایت مہارت اور نفاست کے ساتھ خالص اور پیور لیدر سے تیار کیا گیا ہے
یہی وجہ ہے محض چند دنوں میں اجیاد کے بہت سے آرٹیکل آوٹ آف سٹاک ہونے والے ہیں
روزانہ بیسیوں آرڈرز ڈیسپیچ ہو کے پورے پاکستان کے لئے روانہ ہو رہے ہیں
آپ بھی میرے کہنے پہ ایک بار ضرور اجیاد کو ٹرائی کریں میرا وعدہ ہے آپکو مایوس نہیں ہونا پڑے گا
21/05/2026
EID SALE
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60810