Farhan Jabbar

Farhan Jabbar

Share

Empowerers Incubator Multan Central

eBay, Etsy & TikTok Shop Training

Start Earning $$$ & £££

Incubator based Training - Hands-on Practice on Live Accounts

100s of Successful Students Started Earning $$$ & £££.

23/04/2025

ایٹسے (ETSY) دنیا کی تیسری بڑی ای کامرس مارکیٹ پلیس ہے جس پر 90 ملین (9 کروڑ) سے زائد خریدار موجود ہیں۔ یہ ڈالر میں کمانے کا زبردست موقع ہے!

اب آپ پاکستان سے ETSY شاپ کھول سکتے ہیں! 🇵🇰

🌟 بے شمار مواقع آپ کا انتظار کر رہے ہیں..

مجھ سے ملاقات کریں، میں آپ کو تمام تفصیلات کے ساتھ گائیڈ کروں گا۔
آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟

✅ پاکستان سے پروڈکٹس سورس کریں اور دنیا بھر میں فروخت کریں
✅ ٹارگٹ کنٹری سے پروڈکٹس سورس کریں اور گلوبلی بیچیں
✅ پرنٹ آن ڈیمانڈ پروڈکٹس دنیا بھر میں فروخت کریں
✅ ڈیجیٹل پروڈکٹس بیچیں (Passive Income)
✅ ونٹیج آئٹمز فروخت کریں

💡 اور بھی بہت سے مواقع آپ کے منتظر ہیں... بس قدم بڑھائیں!

ڈالر میں کمائیں، اپنے اور اپنے خاندان کا مستقبل بہتر بنائیں۔

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

14/04/2025

ایٹسے (ETSY) پاکستان میں آ ہی گیا ہے تو فائدہ اُٹھا لو نا بھائی....!

پاکستانی تفصیلات پر اکاؤنٹ بنائیں
پاکستانی ہینڈی میڈ پروڈکٹس بیچیں
ڈیجیٹل پروڈکٹس فروخت کریں
پرنٹ آن ڈیمانڈ پروڈکٹس بیچیں

💵 ڈالر میں کمائی کریں!

آپ کے پاس موقع موجود ہے،
محنت کریں اور $$$ کمائیں!

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

07/04/2025

ایٹسے (ETSY) پاکستان میں آ ہی گیا ہے، تو فائدہ اٹھا لو نا بھائی ....!

ایٹسے پر سیل کرنے کے بے شمار فائدے ہیں:

✅ پاکستان کی تفصیلات پر ایٹسے شاپ بنائیں
✅ ڈیجیٹل پروڈکٹس بیچیں (غیر فعال آمدنی - Passive Income)
✅ پاکستان میں بنی فزیکل پروڈکٹس فروخت کریں (زیادہ منافع)
✅ کوئی سرمایہ کاری (Investment) درکار نہیں
✅ گھر بیٹھے کام کریں

اور بہت ساری مزید مواقع....

اصل بات یہ ہے کہ مواقع تو بے شمار ہیں....

لیکن یا تو ہم کام نہیں کرنا چاہتے یا پھر بہانے بناتے ہیں!

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

Telephone

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 18:00