Muhammad Akram
03/08/2022
سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ بہت بڑی خوشخبری الحمدللہ ثمہ الحمدللہ 🕋🕋 تقریباً عرصہ 2 سال اور 8 مھینہ کے بعد خانہ کعبہ شریف کے اردگرد جو حطار ( دیوار) لگائی گئی تھی اس کو ھٹا دیا گیا تمام امت مسلمہ کو بہت مبارک ھو انشاللہ اب ھر کوئی خانہ کعبہ شریف کو بوسا دےگا اور چومے گا اور حجرہ اسود کو بوسا دے گا اور حطیم میں نوافل ادا کرے گے۔
Muhammad Akram
03/08/2022
غلاف کعبہ کے تبدیلی کے مناظر اللہ اللہ