Muhammad Arif
میلاد مصطفی و حق باھو کانفرنس خصوصی دعوت اہلیان ملتان کو کہ وہ میلاد مصطفی و حق باھو کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں اور تصور اسم اللہ ذات حاصل کر کے اپنی زندگی کے اصل مقصد یعنی معرفت الہی کو پالیں جس کے بارے میں اللہ پاک نے حدیث قدسی میں ارشاد فرمایا میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میرا ارادہ بنا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے مخلوق کو پیدا کیا تاکہ میری پہچان ہو علامہ اقبال صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے بھی ارشاد فرمایا کوئی تو ہو جو سینہ ہستی سے راز فاش کرے بتوں کو توڑے صنم خانے پاش پاش کرے خدا نے پھر سے بھیجا ہے یہ پیام اپنے بندوں کو میں کنز مخفی ہوں کوئی مجھے تلاش کرے حضور سلطان العارفین برہان الواصلین حضرت سخی سلطان باہو صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے بھی ارشاد فرمایا سینے وچ مقام ہے کیں دا سانوں مرشد گل سجھائی ھو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan