Genius School System - Multan
03/07/2026
جینیئس گرلز کالج کنال روڈ قاسم بیلہ ملتان
میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز 20 جولائی سے ہورہا ہے۔
✅ F.Sc. (Pre. Medical / Pre. Engeening)
✅ ICS ✅ F.A / F.A (IT)
پہلے 20 داخلوں پر خصوصی رعایت
☑️ اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف
☑️ پروجیکٹر کی سہولت موجود
☑️ بروقت سلیبس کی تکمیل اور ریگولر ٹیسٹ سسٹم
☑️ ملتان بورڈ سے الحاق شدہ
☑️ ریگولر رجسٹریشن
Come and join us ❤️
#ستاروں سے آگے ہمارا جہاں 💫
30/06/2026
Give your child the edge they deserve 👨🎓👩🎓
Regular classes have been started in Genius Academy for Grade 1 to 12.
We are the only institute focused 100% on Federal Board in Multan ❤️
Enroll now and join the Genius Academy 🌼
26/06/2026
واقعۂ کربلا 10 محرم الحرام 61 ہجری (680 عیسوی) کو عراق کے شہر کربلا میں پیش آیا۔ اس میں نواسۂ رسولﷺ، حضرت امام حسینؓ اور ان کے 72 جانثاروں نے یزید کے ظالم نظام کے خلاف حق و صداقت کا علم بلند کیا۔ امام حسینؓ نے بیعت سے انکار کر کے دین اسلام کی اصل روح کو زندہ رکھا۔ یہ معرکہ ظلم و جبر کے خلاف صبر، قربانی، اور استقامت کی علامت بن گیا۔
سبق:
1. حق پر قائم رہنے کے لیے ہر قربانی دینی پڑے تو بھی دریغ نہ کیا جائے۔
2. صبر، ہمت اور قربانی سے حق کی فتح ممکن ہے۔
3. کربلا ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ باطل چاہے کتنا بھی طاقتور ہو، فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔
عشق کی انتہا دیکھیں 71 شہیدوں کے درمیان کربلا کے تپتے صحرا پہ امام حسینؓ سجدے میں کہہ رہے تھے
"سُبحَانَ رَبِّیَ الاَعلٰی"♥️
27/05/2026
تمام والدین ، بچوں ، اساتذہ اور احباب کو عید الاضحیٰ ♥️🐐 مبارک ہو۔
ہوسکے تو جانور کی قربانی کے ساتھ ساتھ اپنے گناہوں، اپنی انا اور تلخ لہجوں کو بھی قربان کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے قرب و جوار میں جو قربانی کرنے کی استطاعت نہ رکھتے ہوں، ان کو اپنے ساتھ شریک کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں قربانی کی روح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ❤️
منجانب : فیکلٹی آف جینیئس سکول کالج اینڈ اکیڈمی سسٹم کنال روڈ قاسم بیلہ ملتان
26/05/2026
آپ تمام لوگوں کو حج اکبر مبارک ہو 🕋❤️
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے تمام امت مسلمہ پر خصوصی رحم و کرم فرما اور ہمارے گناہوں سے بخشش فرما۔
آمین ثم آمین 🤲
Glimpse of PTM 1st bimonthly Exams, 2026 ❤️
18/02/2026
رمضانِ کریم مبارک 🌙♥️
وہ بابرکت مہینہ جو صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں،
بلکہ صبر، تقویٰ، شکر اور خود احتسابی کا پیغام ہے۔
یہ وہ وقت ہے جب دل نرم ہوتے ہیں،
نیتیں خالص ہوتی ہیں اور روح اللہ کے قریب تر ہو جاتی ہے۔
رمضان ہمیں سکھاتا ہے کہ اصل کامیابی
صرف دنیاوی ترقی میں نہیں،
بلکہ کردار کی پاکیزگی، اخلاق کی بلندی
اور انسانیت کی خدمت میں ہے۔
یہ مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ علم، عبادت اور عمل
جب ایک ساتھ ہوں تو معاشرہ سنور جاتا ہے۔
آئیں اس مقدس مہینے میں
اپنی سوچ کو پاک کریں،
اپنے اعمال کو بہتر بنائیں،
اور اپنے علم و ہنر کو
بھلائی، انصاف اور فلاحِ انسانیت کے لیے استعمال کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس رمضان میں
اپنے قریب ہونے،
اپنے گناہوں سے توبہ کرنے
اور ایک بہتر انسان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
رمضان وہ سفر ہے جو دل سے شروع ہو کر
اللہ کی رضا تک پہنچتا ہے۔
رمضان مبارک 🌙
Regards
Genius School College and Academy System (GSCAS)
18/02/2026
Glimpse of SPORTS GALA 2026 ♥️
GENIUS SCHOOL SYSTEM (Junior Campus) Street No 3 Gulshan Iqbal Colony Qasim Bela Multan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:30 |
| Tuesday | 07:30 - 13:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:30 |