Pakistan Perspective

Pakistan Perspective

Share

01/07/2026

بلوچستان میں امن و امان اور حکومتی رِٹ کے حوالے سے صحافی کا صوبائی وزیر سے سوال
جواب میں انہوں نے کہا:
بلوچستان کے لوگ مکمل طور پر مطمئن ہیں۔ یہاں اگر ہوا بھی چلے تو پتا تک نہیں ہلتا، اتنا کہنا ہی کافی ہے۔

میں اس وقت بلوچستان میں موجود ہوں اور پُرسکون ماحول میں بیٹھا ہوں میری نظر میں پورا بلوچستان اسی طرح پُرامن اور پُرسکون ہے۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chungi Number 6
Quetta