Latest News Pakistan

Latest News Pakistan

Share

You will also see current affairs here.
#Pakistanzindabad

31/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کا معاملہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں آئی جی پنجاب، چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبائی وزراء شرکت کریں گے

اجلاس میں 3 رکنی کمیٹی تحقیقات سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی

کمیٹی ممبران اسکینڈل کے ذمے داروں سے متعلق بھی آگاہ کریں گے

23/04/2023

بااثر زمیندار کو پانی چوری کرتے کی ویڈیو بنانا غریب کو مہنگا پڑ گیا ڈیرے پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا متاثرہ عثمان بھٹہ کا ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی سے انصاف کی اپیل تفصیل کے مطابق موضع رکن دین پور موگا نمبر 56970۔صادق ڈوگر نے پانی چوری کرنا معمول بنا لیا۔گزشتہ شام چھ بجے عثمان بھٹہ جو اپنے کھیتوں کو پانی لگا رہا تھا۔کھال میں دیکھا تو پانی آنا بند ہوگیا۔جب چیک کیا صادق ڈوگر ڈوگر پانی چوری کر رہا تھا عثمان نے جب صادق ڈوگر کو پانی چوری کرتے دیکھا تو اس کی ویڈیو بنا لی۔ ویڈیو بنانے پر صادق ڈوگر تعیش میں آگیا اور عثمان بھٹہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اٹھا کر اسماعیل ڈوگر محروم نامی شخص کے ڈیرے پر لے گیا اور موبائل چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کر دی اور مارا پیٹا متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ ملزم صادق ڈوگر بااثر ہے اور پیسے والا ہے متاثرہ عثمان نے ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی دنیاپور سے انصاف مہیا کرنے کی اپیل ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Dunya Pur Multan
Multan