MPP TV

MPP TV

Share

Channel 3 | News That Matters

عوام کی آواز، سچ کی ترجمانی

Bringing you Breaking News, Current Affairs, Investigative Reports, and Public Interest Stories from Pakistan and Around the World.

16/06/2026

03710160004
ذرائع کے مطابق نمبر جس کے بارے میں اطلاع ملی تھی. کہ خود کو اے ایس آئ بتا کر کچھ خواتین کو کال کر کر کے حراساں کر رہا ہے اب کچھ معلومات اور سامنے آئ ہیں کہ اس نمبر سے کال کرنے والا شخص کامران ڈوگر نامی شخص ہے جو خود کو ایجنسی کا افسر بتا کر کچھ خواتین جو سکول چلاتی ہیں اور اپنا ر ز گار کرتی ہیں ان خواتین سے بھتہ مانگ رہا ہے اور بار بار ان خواتین کو کال کر کر کے پیسے مانگ رہا ہے اور ایک سرکاری ادارے کا نام استعمال کر رہا ہے اب یہ شخص کامران ڈوگر نامی کیا واقع کسی ادارے کا اہلکار ہے یا پرائیویٹ طور پر لوگوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ ہے بس اس کی تصدیق ہونی چاہیے. شکریہ

13/06/2026

جان سے مارنے کی کوشش بال بال پچ گئ

01/06/2026

ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان محترم جناب شمس خان

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan Cantt
Multan
MNEWSHUB3