Muhammad Saqib
10/05/2025
Meme of the day 🤣🤣😆
نعرۂ تکبیر اللہ اکبر
09/05/2025
جھوٹی اور من گھڑت خبروں سے مایوسی نہ پھیلائیں اپنی افواج کہ ساتھ کھڑے ہوں جتنے محب وطن ہم ہیں اتنے ہی ہماری افواج میں موجود ہمارے بھائی ہیں سب نے مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے بطور زمہ دار شہری چیزوں کو دیکھیں۔ آپ کے محافظ بے خبر نہیں ہیں دشمن کی سب سے بڑی کامیابی آپ میں مایوسی پھیلانا ہے۔
متحد رہیں اور ایک قوم بن کر دکھائیں
انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گئی مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد ❤️✌️🇵🇰
03/04/2025
Bombay Chowpatty Fazal Centre Gujrawala. Thank you Ali Gaam bro for hosting.
Click here to claim your Sponsored Listing.