F Write 's

F Write 's

Share

30/09/2023

اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت سی شکایتیں ہیں تو اللّٰہ پاک نے جو نعمتیں آپ کو دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دیں !!!
یقیناً اس لکھائی کے بعد آپ کی زندگی اور زیادہ خوش وخرم ہو جائے گی ۔
اصل میں ہم اللّٰہ پاک کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں ، کیونکہ جو نعمتیں اور برکتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم ان کو گننا ہی نہیں چاہتے !
ہم تو صرف اپنی گِنی چُنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں ہی دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو گننا بھول جاتے ہیں ۔
اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے نہ ملنے والی نعمتوں کا تقاضہ کریں ، پہلے اپنے سر کو جھکا کر اُن نعمتوں کا شکر ادا کیجیئے جن سے آپ مستفید ہیں

جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً 🌸

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

9no. Chungi
Multan