Multan ke awaz
😭😭😭😭
شیرشاہ گاگراں والا بند ٹوٹ گیا
گاگراں کچور موضہ جمہور
موضہ کچا بچ شدید متاصر ابھی
انتظامہ خاموش ARY News Voice of South
17/04/2024
اس نوجوان کو عید سے دو روز قبل کومہ کہ حالت میں نشتر ہسپتال ایمرجنسی لایا گیا
نوجوان کے ساتھ کوئی دوست رشتہ دار موجود نہیں تھا نشتر ہسپتال کے نیورو ٹراما یونٹ کے ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کروائے تو فوری پیچیدہ سرجری کا فیصلہ کیا
اب گزشتہ دو روز سے نوجوان کو ہوش آ چکا ہے اور کھانا پینا بھی شروع کر چکا ہے لیکن دماغی چوٹ کے باعث یاداشت متاثر ہو چکی ہے
نوجوان اپنا نام شرجیل اور رہائش ٹمبر مارکیٹ بتاتا ہے اسکے علاوہ پوچھنے پر بتاتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی اس کا اپنا نہیں ہے
اگر کسی کو اس نوجوان کے ورثا کا علم ہو تو وہ فوری نشتر ہسپتال انتظامیہ یا نیورو سرجری وارڈ نمبر 14 کی انتظامیہ سے رابطہ کریں
پلیز شیئر کریں اس پوسٹ کو شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
SALEEM