SAKIMS Multan-0fficial

SAKIMS Multan-0fficial

Share

28/05/2026

*28th May*
*Youm-e-Takbeer (یوم تکبیر‎)*

پاکستان میں آج (28 مئی) کو یوم تکبیر منایا جارہا ہے، اس روز پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔

28 مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان کے علاقے چاغی میں دھماکوں کے ذریعے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا تھا۔

ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو 'یوم تکبیر' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

ایٹمی دھماکوں کے بعد 1999 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کارگل جنگ بھی ہوئی، جس کی وجہ سے یوم تکبیر بہت زیادہ جوش و خروش سے منایا گیا تھا۔

پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مطابق پاکستان کا جوہری پروگرام امریکا اور برطانیہ سے زیادہ محفوظ ہے,پوری قوم کو یوم_تکبیر بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰
شکریہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب(مرحوم) جنہوں نے ان تھک کوششوں سے امریکہ ، اسرائیل کی مخالفت کرتے ہوئے انڈیا کے 5 ایٹمی دھماکوں کا جواب اللہ اکبر پڑھ کر 6 ایٹمی دھماکوں سے دیا

27/05/2026

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak!
May this blessed Eid bring peace, happiness, and endless blessings to you and your family. 🤍✨
🐐 Wishing everyone a joyful and prosperous Eid-ul-Adha.
— SAKIMS College & Entry Tests Preparation 🌟

17/05/2026

.
𝗡𝗨𝗠𝗦 𝗠𝗗𝗖𝗔𝗧 𝟮𝟬𝟮𝟲 𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘

Registration Starts: *18 May 2026*
*Last Date (Regular Fee):* 08 June 2026 — 4:00 PM
*Last Date (Late Fee):* 15 June 2026 — 4:00 PM

*Registration Fee:*
• Rs. 7,500 (Regular)
• Rs. 8,500 (Late)

Website.
https://www.numspak.edu.pk

Want your university to be the top-listed University in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

SAKIMS College Near Bahadar Pur (metro Station) Bosan Road Multan
Multan
60000