Desi Pets

Desi Pets

Share

28/06/2026

ایک اچھا قدم اگر اس پر عمل درآمد ہو جائے توکیا ہی بات ہے پر امید ہیں ہم
Govt of Punjab Maryam Nawaz SharifGovt of PunjabMaryam Nawaz Sharif

27/06/2026

بازاری ونڈے میں
داسان
چولستانی
کشمیری کونسا استعمال کرتے ہیں

26/06/2026

کٹا سلاٹر 1260 ابدین فیکٹری کوالٹی والا کٹا لے کر ائیں پہلے رابطہ کریں آڈر مکمل ہونے کے بعد شکوہ نہیں کرنا

23/06/2026

کسی پیج ممبر نے ایک فارمر کو ریٹ دے کر گاڑی بلائی اور پھر فون نہیں اٹھایا وہ بیچارہ جانور واپس لے کر گیا اس کا کافی نقصان ہوا ہے احتیاط کریں کسی کو نقصان دینے سے اپکا بھی نقصان ہوگا شکریہ

23/06/2026

کٹا سلاٹر ریٹ1230
سلاخت 5000
110 سے 140
کیش پیمنٹ

Telephone