B2B Lead Generation
LinkedIn B2B Lead Generation || CRM Management || Real Estate Skip Tracing || Sales Navigator || List Building || Web Research || Virtual Assistant || Copy and Paste
15/12/2025
کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کر آئی۔
حسبِ روایت، سارے گاؤں کی عورتیں اسے دیکھنے آئیں اور جاتے جاتے ایک ہی نصیحت کرتیں:
“بی بی! مائی رحمتے سے ذرا بچ کے رہنا!”
دلہن حیران ہو کر پوچھتی:
“یہ مائی رحمتے کون ہے؟”
سب ایک ہی جواب دیتیں:
“ملو گی تو خود ہی پتہ چل جائے گا!”
ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ گلی میں شور مچ گیا۔
ایک بوڑھی عورت لڑتی جھگڑتی، گالیاں دیتی، ہاتھ نچاتی ہوئی آ پہنچی۔
تب دلہن کو معلوم ہوا کہ یہی ہے مشہور زمانہ مائی رحمتے۔
مائی رحمتے نے دلہن کو اوپر سے نیچے تک دیکھا، ناک بھوں چڑھائی
اور کچھ کہنے ہی والی تھی کہ دلہن نے بڑی سنجیدگی سے بات کاٹ دی۔
دلہن بولی:
“اے مائی! تیرا لڑن دا ارادہ اے تے پہلے اصول طے کر لے۔”
(اے مائی! اگر لڑنے کا ارادہ ہے تو پہلے اصول طے کر لو)
“جے اک دن دی لڑائی لڑنی اے تے آ جا، ہُنے قصہ مکائیے۔”
(اگر ایک دن کی لڑائی ہے تو ابھی آ جاؤ، فوراً نمٹا لیتے ہیں)
“جے چھ مہینے لڑنا اے تے میرے نال رل کے کنک بیج لے، مربعے آندیاں جاندیاں لڑیا کراں گے۔”
(اگر چھ مہینے لڑنا ہے تو میرے ساتھ مل کر گندم بو لو، آتے جاتے لڑ لیا کریں گے)
“جے سال بھر لڑنا اے تے رل کے زمین ٹھیکے تے لیندے آں، کدی پانی دی واری تے لڑاں گے، کدی بجائی تے، کدی واڈیاں تے، سال بعد جان چھُٹے گی دوواں دی۔”
(اگر سال بھر لڑنا ہے تو زمین ٹھیکے پر لے لیتے ہیں، کبھی پانی کی باری پر لڑیں گے، کبھی بوائی پر، کبھی کٹائی پر—ایک سال بعد دونوں کی جان چھوٹے گی)
“تے جے تیرا خیال ساری عمر لڑن دا اے تے میرے کھسم نال ویاہ کرا لے، سوکن بن جا—نالے وسّاں گے نالے لڑاں گے!”
(اور اگر ارادہ پوری عمر لڑنے کا ہے تو میرے شوہر سے شادی کر لو، سوکن بن جاؤ—ساتھ رہیں گے اور ساتھ لڑیں گے!)
یہ سن کر مائی رحمتے کی بولتی بند ہو گئی۔
کہتے ہیں، آج کے بعد مائی رحمتے نے کسی سے لڑائی نہیں کی 😅
منقول
____________________
I am looking to buy unlimited TikTok accounts. If you have any available, please provide the details in the comments and I will get in touch with you. Thank you.
28/10/2025
Is account ko start kiye hoay abhi sirf 5 din hoay hain, results ap k samny hain .
Click here to claim your Sponsored Listing.