Abad foundation

Abad foundation

Share

Photos from Abad foundation's post 17/05/2026

عبد فاؤنڈیشن | تحفظ برائے مقدس اوراق

عبد فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام تحفظ برائے مقدس اوراق کی سرگرمی سر انجام دی گئی۔ عبدیئنز نمازِ فجر کے بعد عبد فاؤنڈیشن آفس پہنچے۔ بعد ازاں کولیکشن باکسز سے مقدس اوراق کو انتہائی احترام کے ساتھ جمع کر کے محفوظ کیا گیا۔ تمام عبدیئنز نے اپنی تفویض کردہ ذمہ داری کو انتہائی احسن طریقے سے نبھایا۔

!مقدس اوراق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے

16/05/2026

Quran & Mats Distribution activity |Muzaffargarh | Abad foundation

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan