Deep lines
10/07/2026
اگر نماز کے وقت طوافِ کعبہ بھی رک سکتا ہے، تو تیرے کاروبار اور مصروفیات کی کیا اوقات ہے؟"
طوافِ کعبہ اسلام کی عظیم عبادت ہے، لیکن جب فرض نماز کا وقت آتا ہے اور جماعت کھڑی ہو جاتی ہے، تو طواف کرنے والے بھی اپنا طواف روک کر نماز میں شامل ہو جاتے ہیں۔ نماز مکمل ہونے کے بعد وہ دوبارہ اپنا طواف جاری رکھتے ہیں۔
اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ:
نماز اللہ تعالیٰ کی طرف سب سے اہم فرض ہے۔
دنیا کا کوئی بھی کام، چاہے کاروبار، ملازمت، تعلیم یا دوسری مصروفیات ہوں، نماز سے زیادہ اہم نہیں۔
اگر خانۂ کعبہ جیسی مقدس جگہ پر جاری عبادت (طواف) بھی نماز کے لیے عارضی طور پر روک دی جاتی ہے، تو ہمیں بھی اپنی دنیاوی مصروفیات کو
نماز کے لیے روک دینا چاہیے۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں میں فرض کی گئی ہے۔" (سورۃ النساء: 103)
لہٰذا اس قول کا اصل پیغام یہ ہے کہ نماز کو ہر حال میں اس کے وقت پر ادا کرنا چاہیے اور دنیاوی
کاموں کو اس پر مقدم نہیں کرنا چاہیے۔
🥀*ہم اللّٰہ کو مانتے ہیں
لیکن*
*اللّٰہ کی نہیں مانتے*✨😢
🥀*"اگر سارے انسان صرف اپنے حصے کا کھانہ کھائیں تو دنیا میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔"*✨💖🌸
05/05/2026
*کجھور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما چھلکا ہوتا ہے جسے `قطمیر` کہتے ہیں۔*
*اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ* :
*انسان اس چھلکے کا بھی مالک نہیں تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا اور اکڑ کیسی ؟🌱
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan