Saadi.writes7
08/06/2026
"جو واقعی اچھے ہوتے ہیں، وہ بُرے بن ہی نہیں سکتے؛
البتہ اتنا ضرور ہے کہ ہر جگہ، ہر ایک کے لیے، اپنی فطرت کی نرمی اور بھلائی لٹانا بھی دانشمندی نہیں۔"
"نیکی فطرت ہو تو بدی اوڑھی نہیں جا سکتی،
مگر ہر شخص پر یکساں مہربانی کرنا، بعض اوقات خود پر ظلم بن جاتا ہے۔"
MaHi🥀
05/06/2026
عورت کو محبت چاہے کم دیں، لیکن عزت اور قدر پوری دیں!🥰✌️💯❤️
04/06/2026
"اگر میں اپنی یاداشت کھو بیٹھوں اور تمھارے پاس سے گزروں تو مجھے پھر تم سے محبت ہو جائے گی"
26/05/2026
مجھے اپنی عزت نفس اپنے تعلقات سے زیادہ عزیز ہے مجھے لوگوں کو کھونے کا
کوئی افسوس نہیں۔۔
Sعaد🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| 00:00 - 22:00 |