Talha Voice
Welcome to our Page
� Talha Voice
Dear Viewers, We will share videos on the following topics.
1 Islamic Waqiyat
2 Moral Stories
3 Sabaq Amoz kahaniya
4 Other
If you like our videos Must follow our page Talha Voice.
10 باتیں جن سے اللہ تعالی سخت ناراض ہو جاتا ہے
Qurbani Wajib Hone ki Sharait || Talha Voice
11/07/2020
مرکزامتحان وفاق المدارس العربیہ جامعہ اسلامیہ باب العلوم میں ایس اوپیزکے تحت امتحان شروع۔تمام امیدوار اور نگران عملہ ماسک کے ساتھ شریک ہیں۔
09/07/2020
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔
آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ستمبر سے باقاعدہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی تھی جس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے اور امتحانات لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Multan