DFA TV
The content is available on this page website, YouTube, Facebook, Instagram,& Twitter accounts.
08/08/2022
کامن ویلتھ گیمز 2022
*پاکستان دوسرا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا*
جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم کامیاب
ارشد ندیم کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے ہے
ارشد ندیم نے 90.1 میٹر لمبی تھرو پھینکی
ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کا 24 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا
1998 کی کامن ویلتھ گیمز میں ساوتھ افریقہ کے ایتھلیٹ نے 88.75 میٹر کا ریکارڈ بنایا تھا
27/07/2022
درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدوں سے ہٹانے سمیت ملک میں نگران وزیر اعظم تعنیات کرنے کا حکم دے۔
سابق وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پی پی 217 کے پولنگ کیمپس کا دورہ
15/07/2022
ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اہلیہ چل بسیں
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی اہلیہ ایوانا ٹرمپ انتقال کر گئیں۔ آنجہانی ایوانا ٹرمپ کی عمر 73 برس تھیں۔ دنیا بھر کی شخصیات نے ان کے انتقال پر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار افسوس کیا ہے۔
ایوانا ٹرمپ 1949ء میں گوٹوالدوف کے شہر زیکوسلوواک میں پیدا ہوئیں۔ اس شہر کا پرانا نام زلن تھا، جس کو کمیونسٹوں نے 1948 میں قبضے کے بعد تبدیل کر دیا تھا۔ انہوں نے 1977 میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شادی کی تھی۔
ایوانا ٹرمپ نے 2016 میں نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے سابق شوہر کی بطور امریکی صدر کی حمایتی رہیں اور ان کو مشورے بھی دیتی رہیں۔ میں نے انہیں کچھ مشورے دیے جن میں پرسکون رہنا بھی شامل تھا۔ انہوں نے ٹرمپ کے حوالے سے بتایا کہ ’وہ بہت زیادہ باتونی ہیں، وہ سب کچھ صاف صاف بول دیتے ہیں۔‘
Click here to claim your Sponsored Listing.