Faith Forward
09/02/2025
Allah sbky gunah maf farmaye amen❤️😇
Shabe-Barat❤️😇Allah sbky gunah maf kry amen ❤️ #shabebarat #ajmalrazaqadri
05/01/2025
آیت ١ قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۔ ” کہہ دیجیے وہ اللہ یکتا ہے۔ “- اَحَد : وہ اکیلا اور یکتا جس کی ذات اور صفات میں کوئی شریک نہیں۔ وہی اکیلا ربّ ہے ‘ کسی دوسرے کا ربوبیت اور الوہیت میں کوئی حصہ نہیں۔ وہی تنہا کائنات کا خالق ‘ مالک الملک اور نظام عالم کا مدبر و منتظم ہے۔
Post from Faith Forward آیت ١ قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۔ ” کہہ دیجیے وہ اللہ یکتا ہے۔ “- اَحَد : وہ اکیلا اور یکتا جس کی ذات اور صفات میں کوئی شریک نہیں۔ وہی اکیلا ربّ ہے ‘ کسی دوسر...
Click here to claim your Sponsored Listing.