District Health Authority Multan

District Health Authority Multan

Share

13/11/2025

Dengue Activities reported on Rohi Channel

Photos from District Health Authority Multan's post 12/11/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان کی جانب سے مورخہ 11.11.2025 کو ڈینگی/خسرہ روبیلا/سموگ پر انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔

محترم محمد شہباز حسین نقوی، سپیشل سیکرٹری، ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ، جنوبی پنجاب نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، قاسم پور، ملتان میں منعقدہ اورینٹیشن سیشن/واک کی قیادت کی۔

ڈاکٹر ثوبان ضیاء، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ملتان نے ڈاکٹر تیمور آصف خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریوینٹیو سروسز)، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ملتان اور ڈاکٹر شوکت حسین، ڈویژنل آفیسر، ڈبلیو ایچ او کے ساتھ مل کر ڈینگو مسلئے کے مقاصد، وسائل، حکمت عملی، اہداف اور دیکھ بھال کے بارے میں بریفنگ دی۔

ڈاکٹر ثوبان ضیاء، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ملتان نے ڈاکٹر تیمور آصف خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریونٹیو سروسز)، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ملتان نے بھی پروفیسرز/اساتذہ/طلبہ سے ڈینگی/خسرہ روبیلا/سموگ کے بارے میں تعاون کی اپیل کی۔

ڈاکٹر ارشد عباس، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (HRM&MIS)، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ملتان، ڈاکٹر محمد عدیل بھٹہ، DDHO (HQ) ملتان، جناب صالح محمد، DSV، ملتان، جناب مقبول احمد گجر، CSV، ہیلتھ اینڈ ویمن کالج کے افسران/پروفیسرز/اساتذہ اور طلباء و طالبات نے بھی شرکت کی۔

21/04/2024
Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Kutchery Road Multan
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00