Rehmat Ibrahim Foundation

Rehmat Ibrahim Foundation

Share

Photos from Rehmat Ibrahim Foundation 's post 23/09/2025

الحمدللہ، رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کی جانب سے اتوار کے روز کبیر والا کی طرف سیلاب متاثرین کیلئے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس کیمپ میں چار قابلِ احترام ڈاکٹرز نے شرکت کر کے مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کیں۔
خصوصی طور پر ہم ڈاکٹر عظیم صاحب، ڈاکٹر سعید صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی خدمات فراہم کیں اور کیمپ کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔

ہم ان سب کا شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں تعاون کیا۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Photos from Rehmat Ibrahim Foundation 's post 31/08/2025

الحمدللہ!
رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن نے ملتان بدھلہ سنت میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا۔ 🌱

اس موقع پر سو سے زائد پودے لگائے گئے جو کہ سنتِ نبوی ﷺ پر عمل ہے۔ یہ پودے نہ صرف آکسیجن پیدا کریں گے بلکہ فضا کو صاف اور ماحول کو صحت مند بنائیں گے۔ 💚🌍
آئیے مل کر ایک صاف، سرسبز اور خوشحال پاکستان بنائیں۔ ✨

Alhamdulillah!
Rehmat Ibrahim Foundation has successfully launched its Clean & Green Campaign in Multan. 🌱

We planted 100+ trees following the Sunnah of our Beloved Prophet ﷺ. These trees will produce oxygen, purify the air, and create a cleaner environment for the future. 💚🌍

Let’s work together for a healthier and greener Pakistan! ✨

09/08/2025

Registration is now open

06/08/2025

"آج رحمت ابراہیم فاؤنڈیشن کے صدر جناب عبداللہ چوہدری نے بنفسِ نفیس طالبات سے ملاقات کی اور انہیں 'آن لائن بزنس کیوں ضروری ہے' کے موضوع پر جامع لیکچر دیا۔ انہوں نے موجودہ دور میں خواتین کے لیے آن لائن روزگار کے مواقع، اس کے فوائد اور عملی طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔ طالبات نے لیکچر میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور متعدد سوالات بھی کیے۔"

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Basti Jaleel Budhla Sant
Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00