Al AKRAM Science Academy

Al AKRAM Science Academy

Share

05/12/2025

اگلے سال نہم فزکس اردو اسلامیات اور قرآن مجید کی کتب تبدیل نہیں ہوں گی
بائیولوجی کا سلیبس same ہو گا صرف فونٹ چھوٹا کر کے صفحات کم کیے جا رہے ہیں
نہم کیمسٹری کی کتاب سے آخری دو ابواب ختم کیے جا رہے ہیں۔

26/11/2025

*طبی تعلیم کو پرائیویٹ کرنے کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز کی نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کر دیا گیا-*

نرسنگ طالبات کیلئے سرکاری نرسنگ کالجز میں مفت ہاسٹل کی سہولت ختم کردی گئی۔ پرائیویٹ کالجز کی طرح سرکاری کالجز میں بھی نرسنگ طالبات سے فیس وصول کی جائیگی، سرکاری کالجز کی طالبات سالانہ ہزاروں روپے فیس ادا کریں گی۔

`نرسنگ طالبات کو ماہانہ 31470 وظیفہ دیا جاتا تھا جو بند کر دیا گیا۔` سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس این 4 سالہ پروگرام میں داخلے کی نئی پالیسی جاری کردی گئی۔ نرسنگ کالجز میں داخلوں کا انتظام یو ایچ ایس کو سونپ دیا گیا-

پنجاب کے 45 سرکاری نرسنگ کالجز میں 3100 سیٹوں پر داخلے ہونگے۔ 15سرکاری نرسنگ کالجز کی شام کی شفٹ میں مزید 1400 سیٹوں پر داخلہ ہوگا۔

26/11/2025

میٹر ک فرسٹ اینول 2025 داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 10.12.25 تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

23/11/2025

Today
Al Akram Science Academy's Trip towards Bwp

Wait for thrilled glimpses

18/11/2025

Chemistry 11 Smart Syllabus

Photos from Al AKRAM Science Academy's post 14/11/2025

Smart Syllabus of Physics 11

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Civil Hospital Street Dunya Pur Road Basti Malook
Multan
59150

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00