City Drugs

City Drugs

Share

30/11/2025

میرا دوست 🌹

30/11/2025

جب ہم باہر کے حافظ صاحبوں کے کرتوت دیکھتے ہیں تو اپنے ننھے منّے کھوتی کے پیارے پیارے بچوں جیسے لگتے ہیں ۔
سب سے بڑا دھوکہ مارکیٹنگ ہے ، مارکیٹنگ دھوکہ دہی کے سوا کچھ بھی نہیں ، یہ انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور تحقیق کرنے کی خدائی قوت میں مداخلت ہے ۔ مارکیٹنگ پر پابندی عوام لگائے ، آواز اُٹھائے ، اسے سمجھیں ۔۔
کام کرنے والے اور کام نہ کرنے والے کبھی برابر نہیں ہو سکتے ۔

Photos from City Drugs's post 30/11/2025

خُرم شہزاد کی عمر چار ماہ ہے ، آٹھویں مہینے میں سی۔سیکشن سے پیدا ہوا تھا ، وقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں میں اکثر دماغ مکمل نہیں بنا ہوا ، اور دماغ میں پانی والے راستے ( Ventricles )بڑھے ہوئے ہیں ، ساتھ دماغ کے پٹھوں کے درمیان خالی ( Sulci) بھی کم ہے ،
یہ عموماًوقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں میں ہو سکتا ہے ، بچے کو تین سے 5 سیکنڈ کا دورہ پڑتا ، دورے میں دوا صرف کاربامازیپین استعمال ہو رہی ہے ، باقی ساری خوراک ( وٹامنز) ہیں ، مصنوعی ذہانت کے مطابق بچہ چھے ماہ میں ٹھیک ہوجائے گا ، فزیشن صاحب کے مطابق بچہ کبھی ٹھیک نہیں ہو پائے گا ۔
آپ کو کیا لگتا ہے ؟
بچہ ٹھیک ہوجائے گا ؟
اس طرح کے کوئی مریض ہوں آپ کے علم میں؟

29/11/2025

میٹرونیڈزول ( Flagyl /Metrozine) ایک اینٹی بائیوٹک ہے جو جن جگہوں پر آکسی جَن کی براہ راست ( Direct) سپلائی نہ ہو ، مطلب جراثیم اندر ہوں ، گہرے جسم میں ، جیسے بیکٹریل ویجی نوسس ( جس میں عورتوں کے خاص مقام میں بُرے بیکٹریا زیادہ ہوجائیں ، اور سفید یا سرمئی پانی نکلے ، اور مچھلی جیسی بو آئے ) دس سال سے بڑے بچوں اور جوانوں میں اس کی مقدار صبح شام 400mg ہے ، سات دن ،ہر موشن میں اس کا استعمال غلط ہے ۔
اس کے نقصانات میں دماغی مسائل ، ہاتھ پاؤں سُن ہوجانا ، جھنجھناہٹ ، دورہ پڑ سکتا ہے ، شدید الرجی ہوسکتی ہے ، ہاتھ منہ سوجھ سکتے ہیں ، جگر کے انزائم اوپر نیچے ہو سکتے ہیں ۔

نوٹ : اس کے حقائق کی لسٹ کے مطابق صرف تھیلیوں ( Cyst) میں زیادہ سے زیادہ 10دن کھانی ، نہیں تو 7 دن سے زیادہ نہیں کھانی ۔

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

North Gulgasht
Multan
68000