Islamic World

Islamic World

Share

07/06/2023

🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*

🔖 *17 ذوالقعدہ 1444ھ* 💎
🔖 *07 جون 2023ء* 💎
🔖 *25 جیٹھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday*

*🥀تنگ دست پر آسانی ❗*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا.*

📗«سنــن ابــن ماجہ-2417»

07/06/2023

*سنو جنت کی شہزادیوں*😍
*درد کا سجدہ ہو اور اللّہ نہ ملے؟*🍁🌸🍁
*سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سنے؟*💞🌸💞

07/06/2023

🌿 اللہ تمہاری روتی آنکھوں کو یوں ٹھنڈا کر دے گا
جیسے اس نے یعقوب علیہ السلام کی آنکھوں کو کر دیا تھا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ibne Sina
Multan