Safoot Riaz
22/05/2026
Ameen yaa rubbul Almeen
غم نہ کرو۔
ان لوگوں کے لیے خوشخبری جو قربانی نہیں کر سکتے۔
حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے ایک مینڈھا اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور فرمایا:
‘بسم اللہ، اللہ اکبر، یہ میری طرف سے ہے اور میری امت کے اُن لوگوں کی طرف سے بھی ہے جو قربانی نہیں کر سکے۔’
(صحیح ابی داؤد: 2810)
17/05/2026
بخیل
جو اللہ کے دیئے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا حتی کہ اس میں سے فرض زکوٰۃ
بھی نہیں نکالتا
صحیح بخاری کی حدیث میں آتا ہے کہ قیامت والے دن اس کے مالک کو ایک زہریلا اور نہایت خوف ناک سانپ بنا کر طوق کی طرح اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا، وہ سانپ اس کی باچھیں پکڑے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں۔
13/05/2026
حضرت عثمانؓ نبی کریم ﷺ کے داماد تھے۔
سب سے پہلے آپؓ کی شادی حضور ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہؓ سے ہوئی۔
جب حضرت رقیہؓ کا انتقال ہوگیا، تو حضور ﷺ نے اپنی دوسری بیٹی حضرت امِ کلثومؓ کا نکاح بھی حضرت عثمانؓ سے کردیا۔
خاص لقب
اسی وجہ سے حضرت عثمانؓ کو "ذوالنورین" کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے: 👉 دو نوروں والا (یعنی دو بیٹیوں کا شوہر)
مزید تعلق
حضرت عثمانؓ حضور ﷺ کے بہت قریبی صحابی تھے۔
آپؓ اسلام کے تیسرے خلیفہ بھی بنے۔
حضور ﷺ ان سے بہت محبت کرتے تھے اور ان کی بہت عزت فرماتے تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.