TopGrow seeds

TopGrow seeds

Share

19/05/2023

TS 4946 seed available
High yielding hybrid corn 🌽
Topgrow seed company
Contact 03054407342

15/05/2023

ہائبرڈ مکئی کی فصل تیار ہونے کے لئے اسے 2700 ہیٹ یونٹ درکار ہوتے ہیں۔۔۔
بہاریہ اور موسمی مکئی یہ 2700 ہیٹ یونٹ عموما اگاو کے بعد 120 دن میں پورے کر لیتا ہے ۔۔۔
بہاریہ 2023 میں کہانی تھوڑی مختلف ہو گئی ہے جسے کافی لوگ سمجھ نہیں پا رہے۔۔۔۔
مارچ کا درجہ حرارت جو اس سے پہلے عموما 35 سے 39 کے درمیان ہوتا تھا
اس بار 28 سے 32 کے درمیان رہا ہے۔
پہلے اپریل کا درجہ حرارت 39 سے 42 کے درمیان ہوتا تھا
اس بار 32 سے 37 کے درمیان رہا ہے۔۔
پہلے مئی کا درجہ حرارت 42 سے 44 کے درمیان ہوتا تھا
اس بار اسکا پہلا عشرہ 35 سے 39 کے درمیان رہا ہے اور 10 مئی سے درجہ حرارت 40 سے زیادہ ہوا ہے۔۔۔
مکئی اپنے ہیٹ یونٹ دن اور رات کے درجہ حرارت کے تناسب سے پورے کرتی ہے جبکہ اس سال بہاریہ میں یہ ہیٹ یونٹ اس تناسب سے پورے نہیں ہو سکے ۔۔۔
اس لئے اس سال بہاریہ مکئی اپنی اوسط عمر اگاو سے 120 دن کی بجائے کم از 130 سے 135 دن میں پوری کرے گی۔۔۔
یہاں کسان ایک بڑی غلطی کر رہا ہے کہ وہ پچھلے اندازے سے اخری پانی لگا رہا ہے جبکہ مکئی کو ابھی مزید پانی کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت جنوری کاشت اپنی ملک لائن بنا رہی ہے اور یہی وقت گرین کے وزن بنانے کا ہوتا ہے اگر مکئی کو پانی کی کمی دی گئی تو گرین اپنا موائسچر تحلیل کر دے گا اور اپنی سٹیجیز وقت سے پہلے پوری کرنا شروع کر دے گا۔۔۔۔۔
Topgrow seeds

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan