NNP
18/11/2025
*پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 13 سال بعدپروازیں بحال کرنے کا فیصلہ*
ڈھاکہ اور کراچی روٹ پر پی آئی اے اور بنگلہ ائیرلائن کی پروازیں چلیں گی۔ روٹ کی بحالی سے دوطرفہ تجارت، لیبر موومنٹ، مسافر ٹریفک اور کارگو ٹرانسپورٹ میں اضافے کی توقع ہے
17/11/2025
*بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا*
بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔
17/11/2025
اوچ شریف ۔ موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف کے قریب مسافر بس موٹر وے پولیس کی گاڑی سے ٹکرا گئی ، دو موٹر وے پولیس آفیسرز ، 1 کانسٹیبل سمیت 3 شہید ، ترجمان موٹر وے پولیس