Sajjad Bajeer

Sajjad Bajeer

Share

20/07/2020

بھول نہیں سکتی ماں اصغرؑ پیاسے ہونٹ تیرےبیٹا
خالی گودی ہے اور زنداں ہے آجا ماں کے پاس آجا
آ ننھے مجاہد میں تیری، اشکوں سے پیاس بجھاؤں
آہ اصغرؑ ، بن تیرے میں چین کہاں سے پاؤں

19/07/2020

اک صدا تھی یہ ریحان و سرور
کہہ رہے تھے حسین ابنِ حیدر
کیا میں مہمان آیا نہیں ہوں
کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں

19/07/2020

کُچلے ہُووں کو اور کُچلتی چلی گئی
زندگی کو ہم لوگ دِکھائی نہیں دئیے😥

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mithi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Mithi