Education Updates
11/06/2026
سندھ کے بجٹ میں ایک سے 16 گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں پندرہ فیصد اضافے کی تجویز ہے، اس کے علاوہ ایک سے 21 گریڈ تک کے ملازمین کا اسکیل روائیز کرنے کی بھی تجویزہے۔
ایک سے 16 گریڈ کے ملازمین کا کنوینس الائونس دوگنا کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے، تاہم حتمی منظوری سندھ کابینہ دے گی.
08/06/2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سرمایہ کاروں میں تشویش بڑھ گئی۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Mithi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Tahsil Mithi District Tharparkar
Mithi
69230
Mithi
69230