Ch Rukhsar Media Cell LA4
مورخہ ۱۳ مئی، چک ٹھاکرہ
میزبان:راجہ ماجد خان اینڈ برادران
تاریخی استقبال و تاریخی شمولیتی پروگرام
تیاریاں تقریباؔ مُکمل
12/05/2026
انشااللہ !
یونین کونسل افضل پورمجید آباد،سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر، چوہدری رُخسار احمد پہ اللہ پاک کی ذات کا خصوصی کرم،الیکشن کیمپین کے آغاز میں ہی سادات برادری کا شیرِ کھڑی پہ اعتماد کا اظہار،مجید آباد سے سید طاہر محمود شاہ ،سید مُرتضی حسین شاہ،سید شبیر حسین شاہ،سید زاہد حسین شاہ،سید زاکر حسین شاہ،سید طیب حسین شاہ ،سید تقدس حسین شاہ ،سید فاروق حسین شاہ،سید مُحسن رضا شاہ اسکے اعلاوہ راجہ امیر حمزہ ،راجہ مُشتاق احمد اپنے کنبے قبیلے سمیت مُسلم لیگ ن میں شامل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mirpur