SWAT News
10/06/2026
Paid ad
کوئٹہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ صرف ایک جرم نہیں، بلکہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ آخر ایک ایسی خاتون کا قصور کیا تھا جو لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی زندگی وقف کیے بیٹھی تھی؟
دل غصے اور دکھ سے بھر جاتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں ابھی بھی ایسے درندے موجود ہیں جو اپنی نفرت اور ذہنی پستی کا اظہار اس قدر وحشیانہ انداز میں کرتے ہیں۔ ایسی سوچ رکھنے والے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہیں قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی بیٹی، بہن یا ماں کی زندگی برباد کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
ہم سب کو اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ خاموشی بھی بعض اوقات جرم میں شریک ہونے کے مترادف ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ متاثرہ ڈاکٹر کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور ظالموں کو عبرتناک انجام تک پہنچائے۔ آمین۔
07/06/2026
Meet Salman Khan from Aboha Swat Current living in Dubai with Family
07/06/2026
Paid add
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
19130