Flora Hostel System
04/05/2026
well Come To Flora Hostel system
Limited seates Available apply Now and Confirm your seat.
Mr. Fazal Rahim, Psychologist – Special Message for FSc Students 📚
Stop overthinking. Think positive, stay positive in every situation, and believe in yourself good things will happen.
“Flora Hostel is a peaceful and comfortable place where students feel like at home"
Addmision opens Limited Seates are available.
Confirm your Seat Now.
25/03/2026
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد فلورا ہاسٹل نے اپنی تمام سہولیات بحال کر دی ہے ۔
لہٰذا تمام طلباء سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ بروقت ہاسٹل میں واپسی کو یقینی بنائیں اور اپنی رہائش و داخلہ مکمل کریں۔
ہمارے ہاسٹل کے معز ز سر بخت منیر صاحب کا اج فلورا ہاسٹل میں اخری دن تھا۔انہوں نے یکم اکتوبر 2023 سے لیکر اج تک اپنی خدمات نہایت خلوص اور ایمانداری کے ساتھ سر انجام دیں۔اج انہوں نے اپنی تمام ذم داریاں مکمل کر کے فلورا ہاسٹل کے انتظامیہ کو حوالہ کرنے کے بعد فلورا کو خدا حافظ کہہ دیا۔
انہوں نے اپنے دور میں نہ صرف انتظامی امور کو
بہترین انداز میں سرانجام دیا ۔بلکہ طلباء کی فلا وبہبود نظم وضبط اور مثبت تعلیمی ماحول کے قیام میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔
فلورا ہاسٹل کے تمام طلباء ساتھی اور ہاسٹل انتظامیہ ان کی خدمات کو قدر عزت اور احترام کی نگاہ سے یاد رکھے گے۔
ان کو ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناوں اور دعاوں کے ساتھ رخصت کر تھے ہیں۔
الللہ اپ کو زندگی کے ہر موڑ عزت سکون عطاں فر مایں
Best of luck dear Sir Bukht Muner. may your new journey be filled with Succes and happness.❤❤❤❤
ہمارے ہاسٹل کے معزز سر اسحاق شہزاد صاحب نے فلورا ہاسٹل میں یکم ستمبر 2023 سے لیکر اج تک اپنی خدمات نہایت ایمانداری اور خلوص کے ساتھ سرانجام دیں۔انہوں نے اپنے دور میں نہ صرف انتظامی امور کو بہترین انداز میں سر انجام دیا۔بلکہ طلبہ کی فلاح وبہبود ۔نظم وضبط۔اور ایک مثبت تعلیمی ماحول کے قیام میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔
ان کی حسن اخلاق اور مخلصانہ رویے نے فلورا ہاسٹل کو ایک مثالی رہایشی ادارہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اج ان کا فلورا ہاسٹل میں اخری دن تھا انھوں نے اپنی تمام ذمہ داریاں مکمل کر کے فلورا ہاسٹل کے انتظامیہ کو حوالہ کردیا۔
فلورا ہاسٹل کے تمام طلبہ اور انتظامیہ ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر واحترام کی نگاہ سے یاد رکھے گے۔
اور ان کو ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناوں اور دعاوں کے ساتھ رخصت کر تھے ہیں۔
اللہ اپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی اور سکون عطاء فرماے۔
02/01/2026
الحمداللہ اس قابل تھا نہیں جو اللہ نے بنا دیا۔
ایک بار پھر فلورا ہاسٹل کے تین برانچز اس وقت سیشن 2026 کے لیے مکمل طور پر فل ہوچکے ہیں۔
تمام طلباء اور ان کے والدین کے اعتماد۔ تعاون ۔اور محبت کا دل کی گہرایوں س شکریہ ادا کر تے ہیں۔
❤
25/12/2025
اچھے تعلیم کےلیے۔اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔
الحمدللہ فلورا ہاسٹل کے طلباء کو مختلف میڈیکل کالجیز میں داخلہ مل گیا۔
یہ سب فلورا ہاسٹل کے تعلیمی ماحول ۔معیاری خوراک محنتی اور قابل اسٹاف کی دن رات کی محنت کا نتیجہ ہیں
ہمارے لیے یہی باعث فخر ہے۔کہ اللہ تعالی نے فلورا کو ان صلاحیتوں سے نوازا ہیں جہاں استاتذہ کی محنت والدین کی امیدیں اور طلباء کی خواب حقیقت میں بدلتے ہیں۔
ایک بار پھر تمام طلباء اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہوں
our Managing Director Sir Fahad Rashid
is Committed to maintaining high standards of Management Ensuring that every student feels at home.
The great and respectful sir Fahad sb hard work efforts and dedications are not hidden from the people ❤
Randam--Clicks --Study --Houre.
Limited seates are available For
Upcoming Sesion..
well Come To Flora Hostel System
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mingora
19130