Zamunga kabal
Zamunga da kele mazigar 😎
17/05/2026
| خبر غم |
سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سوئیگلئی عجب خان آف کبل لنڈئی بدوران حــــــحج مکہ مکرمہ میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئــــے،مرحوم عجب خان آف کبل عجیم خان ایڈووکیٹ کے بھائی تھے فاتحہ خوانی کبل لنڈئی مسجد میں ادا کی جارہی ہے،
کبل: سابق امیدوار حلقہ PK-8 اور صدر تاجر برادری تحصیل کبل عبدالغفور خان نے کبل چوک میں لذیذ پشاوری چاول اینڈ پانچے سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر تاجر برادری کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کیا کہا؟ آپ بھی سنیے
: دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی ہیں اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائے تاکہ کسی کی تلاش مکمل ہو جائے۔۔۔🤌😊
Zamunga kabal sardar Abdul Ghafoor
اس دنیا میں کوئی بھی شخص اتنا برا نہیں کہ وہ شیطان ہو اور کوئی بھی شخص اتنا اچھا نہیں کہ وہ فرشتہ ہو تو درگزر کرنا سیکھیں محبت کرنا سیکھیں اور معاف کرنا سیکھیں .
Zamunga da kele mazigar 🤍 ゚
خوش رہا کرے ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہے ۔ یہاں عارضی ٹھکانہ ہے ۔ حق سچ کا ساتھ دے ۔حسد چھوڑیں خوشیاں بھانٹیں ❤️🫠
زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ صرف وقت گزارنے کے لیے اور کچھ فائدے کے لیے۔ مگر جو لوگ مشکل وقت میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے، وہی اصل میں آپ کی سب سے بڑی دولت ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی قدر کرنا سیکھو کیونکہ یہی رشتے زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں🥀❤️
Jumma Mubarak 🤍
مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے جیسے صبح ہونے لگتی ہے ایک خوف سا آتا ہے کہ پھر دنیا ،داری مکاری ، اداکاری اور پھر غداری میں مبتلا ہونگے ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mingora