Swat TV
آپ کے خیال میں پاکستان کا سب سے بہتر وزیراعظم کون تھا؟
بڑا اعلان: آخر ریشماں کہاں گئی؟
سوات کے غیور عوام کا اپنے اعلیٰ حکام اور مقتدر اداروں سے سنگین سوال!
معصوم ریشماں کی عدم بازیابی کے خلاف "سوات اولسی پاسون" کی جانب سے ایک بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
📅 دن: 12 جون، بروز جمعہ
📍 مقام: مٹہ چوک، خوازہ خیلہ (سوات)
سوات کے تمام سیاسی و سماجی حلقوں، تاجر برادری، سول سوسائٹی اور عام عوام کو شرکت کی کھلی دعوت!
آئیں! ریشماں کی بحفاظت بازیابی کے لیے مظلوم کی آواز بنیں اور انتظامیہ سے انصاف کا مطالبہ کریں۔ سوات کے غیور عوام کا ایک ہی عزم: جب تک ریشماں بازیاب نہیں ہوتی، احتجاج جاری رہے گا۔
29/05/2026
اپ کے خیال میں کس صوبے کے وزیر اعلی سب سے بہتر ؟
ولی د موٹر وی دی سو[ کالام بحرین ]روڈ ٹیکس
28/05/2026
عید قربان کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوات کا رخ کیا۔ سیاحوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے احکامات پر ضلع سوات کے مختلف مقامات پر ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ ان مراکز پر سوات پولیس سیاحوں کی رہنمائی کر رہی ہے، ان کا گرم جوشی سے استقبال کر رہی ہے اور انہیں ٹھنڈے مشروبات و مٹھائیاں بھی پیش کر رہی ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد عمر خان نے عید قربان کے دوسرے روز ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر بابِ سوات کا دورہ کیا، پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد بھی دی۔ انہوں نے ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر پر سیاحوں کو پولیس کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی ٹریفک وارڈن سوات پرویز خان بھی ہمراہ تھے۔
واضح رہے کہ ڈی پی او سوات کی ہدایات کے مطابق وادی سوات کے سیاحتی مقامات پر اندرون و بیرونِ ملک سے آنے والے سیاحوں اور مہمانوں کی بھرپور مدد و رہنمائی کے لیے سوات پولیس کے افسران و جوان مکمل طور پر متحرک ہیں۔ وہ سیکیورٹی اقدامات کے ساتھ امدادی کارروائیوں میں بھی مصروفِ عمل ہیں۔
ترجمان سوات پولیس
سیاحوں کے لیے کھول دیا تاکہ سیاح اندراب جھیل سمیت دیگر خوبصورت مقامات تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mingora
19130