FocusUp

FocusUp

Share

04/02/2025

, السلامُ علیکم! ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خواتین و حضرات تقریباً ایک سال پہلے ہم نے ایک پروگرام بنایا تھا کہ ہمارے بہن بھائی جو آن لائن کمائی کے نام پر اپنے قیمتی وقت اور پیسے کے ضیاع کے ساتھ ساتھ استحصال کا شکار ہو رہے ہیں ان کی مدد کی جائے پلان ہر لحاظ سے مکمل تھا بس چند ٹیکنیکل امور میں کسی ایکسپرٹ کی مدد کی ضرورت تھی اسی پیج پر اپیل کی گئی اور میرے ایک شاگرد نے حامی بھر لی کہ تکنیکی امور میرے ذمے آپ کمیونٹی بلڈ کریں جس کے بعد ہم نے اس پیج پر پوسٹ لگائی اور Hapdemy کے نام سے ایک وٹس ایپ کمیونٹی بھی بنا دی لیکن افسوس ہمارے شاگرد محترم کی نہ ختم ہونے والی مصروفیات کے باعث اس کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا لیکن ہم نے ھار نہیں مانی اور مسلسل اس فکر کو عملی شکل دینے کے لیے کوشش جاری ہے ۔اور اسی ماہ کے آخری ہفتے میں اس پر اجیکٹ کو شروع کر دیا جائے گا۔جو مسائل آئیں گے مل جل کر حل کریں گے ان شاءاللہ اور اس کمیونٹی کو عامۃالناس کے لیے فایدہ مند بنائیں گے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Mianwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00