Ch Waheed Rabhani official

Ch Waheed Rabhani official

Share

08/05/2026

میاں چنوں میونسپل کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق ڈی ایس پی مرزامحمدصدیق اورفخرِ میاں چنوں رانا بابر حسین کے سینئر رہنما حاجی عبد الستار مغل، حاجی مظہر امین چوہان اور چوہدری عبدالوحید ربانی (سی او ربانی گروپ) نے رانا بابر حسین کی نمائندگی کرتے ہوئے معرکۂ حق کی تقریبات میں خصوصی شرکت کی
اس موقع پر پاک فوج کے بہادر جوانوں کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ وطنِ عزیز کی سلامتی، استحکام، ترقی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں
شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستانی افواج ہماری عزت، فخر اور قومی طاقت کی علامت ہیں، جن کی لازوال قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی

03/05/2026

رائل طیب میرج ہال میں
احمد حسن کے پُروقار دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی۔
یہ خوبصورت اور پُر مسرت موقع خوشیوں، دعاؤں اور اپنوں کی محبت سے بھرپور تھا۔
اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کی زندگی کو خوشیوں، آسانیوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔
دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں 💐✨

Photos from Ch Waheed Rabhani official's post 01/05/2026

میرے وطن کی شان محنتی لوگ

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

یہ میرے ملک کے وہ قیمتی نایاب ہیرے محنتی لوگ ہیں جو بھیک نہیں مانگتے ہاتھ نہیں پھیلاتے بلکہ اپنی خوداری عزت نفس کا خیال رکھتے ھوئے خوب محنت کرتے ہیں۔
ایسے لوگوں کا ھمیں خود لازمی خیال رکھنا چاھییے کیونکہ یہ اپنے گھروں کے واحد کفیل ھوتے ہیں۔اللہ کریم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور اپنا محتاج رکھے آمین
ایسے محنتی مزدور کو میرا سلام
ایسے لوگ ھمارا فخر ھیں

01/05/2026

جنم دن مبارک ہو ❣️ چوہدری سہیل محمود جیو ہزاروں سال 🥀❣️

30/04/2026

🌙 جمعہ مبارک ❤️ | یکم مئی یومِ مزدور ✊
آج کا دن اُن محنت کشوں کے نام
جن کے پسینے سے زمین سرسبز ہوتی ہے،
جن کی محنت سے کارخانے چلتے ہیں،
اور جن کی لگن سے قومیں ترقی کرتی ہیں۔
مزدور صرف ہاتھ نہیں ہوتا، وہ ایک طاقت ہے، ایک غیرت ہے، ایک عزت ہے۔
جب سورج نکلنے سے پہلے وہ اپنے خواب قربان کرکے
رزقِ حلال کی تلاش میں نکلتا ہے،
تو درحقیقت وہ اپنے بچوں کے بہتر کل کی بنیاد رکھ رہا ہوتا ہے۔
✨ آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہوگا:
کہ ہم مزدور کی عزت کریں گے،
اس کا حق دیں گے،
اور اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
یاد رکھیں!
جس قوم کا مزدور خوشحال ہو،
وہ قوم کبھی زوال کا شکار نہیں ہوتی۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام محنت کشوں کی محنت میں برکت عطا فرمائے
اور ہمیں اُن کا سہارا بننے کی توفیق دے۔
✊ سلام ہے ہر مزدور کو
❤️ جمعہ مبارک | یومِ مزدور مبارک

30/04/2026
30/04/2026

ماشاءاللہ ❤️
یہ واقعی ایک بڑی خوشخبری ہے — میاں چنوں کی عوام کے لیے ایک تاریخی قدم!
الحمدللہ ❤️
ہم اپنے محبوب قائد، فخرِ میاں چنوں
رانا بابر حسین (ایم پی اے) کے بے حد مشکور ہیں
جنہوں نے اہلیانِ میاں چنوں کے لیے
یونیورسٹی کیمپس منظور کروا کر
تعلیم کے نئے دروازے کھول دیے 💫
شکریہ رانا بابر حسین صاحب!
آپ کا یہ کارنامہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 🙌
نعرہ:
✨ جیوے جیوے رانا بابر حسین! ✨

29/04/2026

میاں چنوں دی پہچان اے
رانا بابر حسین دا نام اے
ووٹ بینک نہیں، طوفان اے
ہر دل تے انہاں دا راج اے
لاڑا پنجاب دا، فخر اے شہر دا
کام بولے، نہیں کوئی ڈر دا
ہر الیکشن وچ اک ہی صدا
ووٹ بابردا… حق اے ادا
میں اوی نئی کیندا، جان رب دی اے
عوام دی آواز اے، سچ دی لب دی اے
جیہڑا ناں سن کے جوش چڑھ جاوے
اوہ ناں اے… بابر دا اے
🔥 نعرہ 🔥
ووٹ کدے؟ — بابردا!
فیصلہ کدے؟ — بابردا!
میاں چنوں دا راج — بابردا!
ہر دل دی آواز — بابردا!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mian Channu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mian Channun
Mian Channu
58000